yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک کیلا ابالیں، پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی ڈالیں اور۔۔۔ اس نسخے کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ جان کر آپ رات کو ہمیشہ ہمیں یاد کریں گے

Web Editor November 20, 2018 1 min read
By knowing you will always remember us at night
Share this:

برمنگھم(نیوز ڈیسک) اگر آپ نیند کے مسائل سے دو چار ہیں اور رات بھر بے چینی سے کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، یا بے خوابی کے باعث آنکھوں کے گرد بننے والے سیاہ حلقوں سے پریشان ہیں، یا پھر ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن جیسے مصائب نے آپ کو گھر رکھا ہے تو خوش قسمتی سے ان سب مسائل کا ایک بہت سادہ اور قدرتی حل آپ کے لئے بے حد مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔
ویب سائٹ ’ہیلتھی فوڈ سٹار‘ کے مطابق آپ ان تمام مسائل سے نجات کے لئے کیلے اور دارچینی سے بننے والا ایک نسخہ استعمال کر سکتے ہیں، یعنی وہ انگریزی ادویات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں جو فائدے سے زیادہ آپ کی صحت کا نقصان کر دیتی ہیں۔ گھر میں ہی سادہ اور آسان طریقے سے یہ نسخہ تیار کرنے کے لئے آپ کو چٹکی بھر دار چینی کا پاﺅڈر، ایک کیلا اور ایک گلاس پانی درکار ہے۔ کیلے کو پانی میں ڈال کر اُبالیں اور پھر اسے چولہے سے اُتارلیں اور اس میں دار چینی کا پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس آمیزے کو سونے سے ایک گھنٹہ قبل پئیں، جلد ہی اس کے حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Knowing benefits, you will have to race for now
Previous Post سیب اور ٹماٹر کونسی موذی بیماری سے بچاتے ہیں ؟ فوائد جان کر آپ ابھی کھانے کیلئے دوڑ پڑیں گے
Next Post ہر روز 2ٹماٹر کھائیں ان جان لیوا بیماریوں سے چھٹکارا پائیں ،امریکی ماہرین کا تحقیق کے بعد مشورہ
Eat 2 tomatoes every day, get rid of these leprosy diseases, advice after research by American experts

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.