yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران حکومت آتے ہی چینی دھڑا دھڑ پاکستان کیوں آرہے ہیں؟ جان کر آپ بھی عمران خان کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

Web Editor October 26, 2018 1 min read
By knowing you too will not be able to live Imran Khan
Share this:
بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی دھڑا دھڑ پاکستان کیوں آرہے ہیں؟یہاں ایسی کیا چیز ہے جس کو صرف دیکھنے کیلئے چینی کھچے چلے آتے ہیں، جان کر آپ کو بھی حیرت کا جھٹکا لگے گا۔۔۔ برطانوی سیاحتی تنظیم بیک پیکر کی جانب سے پاکستان کو سیاحت کیلئے خوبصورت اور محفوظ ترین مقام قرار دیئے جانے کے بعد  چینی سیاحوں نے پاکستان کا سفر کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی، حال ہی میں برطانوی سیاحتی تنظیم کی جانب سے پاکستان کو رواں سال کیلئے خوبصورت اور محفوظ ترین سیاحتی مقام قرار دیا گیا تھا،پاکستان قراقرم کے بلند و بالاپہاڑوں سے لے کر ٹیکسلا اور موہنجوداڑو اور ہڑپہ کے تاریخی مقامات موجود ہیں جہاں گندھارا تہذیب چینی سیاحوں کیلئے منفرد حیثیت کی حامل ہے،۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں سیاحتکے بہترین مواقع موجود ہیں، جس پر حکومت سرمایہ کاری کرتے ہوئے غربت کے خاتمے کیلئے بھی اپنا کردار ادا کر سکتی ہے، پاکستان کے دور دراز علاقوں میں قدرتی خوبصورتی سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کیلئے کافی ہے۔ ایک معروف چینی اخبار چائنہ ڈیلی میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)پر عملداری کے بعد بہت سے چینی سرکاری نمائندوں، سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں پاکستان کا رخ کیا ہے اور اس کے بعد سے اب چینی سیاحوں کیلئے پاکستان سفر کیلئے ایک بہترین آپشن ہو سکتا ہے، پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برف سے ڈھکے بلند و بالا پہاڑ موجود ہیں جن میں قدرتی آبشاریں، جھیلیں اور دیگر پرفضاء مقامات موجود ہیں،ایڈونچر سے بھرپور سیاحت میں دلچسپی رکھنے والے چینی سیاحوں کیلئے پاکستان یقیناً ایک بہترین ملک ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ وہاں پیرا گلائیڈنگ، پیراسکینگ اور پہاڑ سر کرنے کے آپشنز بھی موجود ہیں، پاکستان قراقرم کے بلند و بالا پہاڑوں سے لے کر ٹیکسلا اور موہنجوداڑو اور ہڑپہ کے تاریخی مقامات موجود ہیں جہاں گندھارا تہذیبچینی سیاحوں کیلئے منفرد حیثیت کی حامل ہے،پشاوراور لاہور پاکستانی ثقافت اور تہذیب کا مرکز ہیں،جس سے چینی شہری پاکستان کی تاریخ کے بارے میں مطالعہ کر سکتے ہیں، پاکستان میں موجود صحرا چولستان اور تھر بھی اپنی نوعیت میں اہم ترین تاریخ چھپائے ہوئے ہیں، چین کے سیاحتی بیورو کے مطابق 2016میں 135ملین چینی شہریوں نے دنیا کے ممالک کی سیر کی جو کہ 1995میں صرف 5ملین تھی،چینی شہریوں کی جانب سے دنیا بھر کی سیر کرنے کی تعداد میں ہر سال 17.6فیصد کا اضافہ ہوتا ہے، پاکستان بھی ان چینی سیاحوں کو اپنی جانب بآسانی راغب کر سکتا ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
General holiday has been announced by the government
Previous Post بریکنگ نیوز: حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
Next Post (ن) لیگ کو ایک اور جھٹکا: نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے دبنگ قدم اُٹھا لیا
Another shock to the League

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.