yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہیلمٹ پہننے سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم ،مگر عملدرآمد کب سے ہو گا ؟

Web Editor September 22, 2018 1 min read
But when will the process be executed?
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)موٹرسا ئیکل سواروں کے ہیلمٹ پہننے سے متعلق ہائیکورٹ کے حکم پرکل(اتوار) سے عملدرآمدہوگا۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے مطابق موٹر سائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والے افرادکوپہلے مرحلے میں ایک ہزارروپے جرمانہ کیاجائے گاجبکہ دوبارہ خلاف ورزی کرنےوالے کی موٹرسائیکل بندکردی جائے گی۔واضح رہے کہ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبرقریشی نے
موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ لازمی قراردیاتھا اور 23ستمبر تک آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی تھی۔جبکہ دوسری جانب وزیر ریلوے شیخ رشید نے آئندہ ماہ سے تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیر نے کس کس کو ریلوے اراضی لیز پر دی رپورٹ مانگ لی ہے، ریلوے کے مالی حالات بہتر کرنے کے لیے دوقیمتی پلاٹ فروخت کروں گا۔انہوں نے کہا کہ ریلوے ملازمین کی شدید کمی کا شکار ہے، محکمے میں 23 ہزار نئی بھرتیوں کی ضرورت ہے، ہم 10 ہزار افراد فوری بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔شیخ رشید نے بتایا کہ 10 سال قبل ریلوے میں 10 مال گاڑیاں چلتی تھیں اور آج بھی وہی چل رہی ہیں، سال کے آخر تک 15 مال گاڑیاں چلائیں گے، کراچی خالی جانے والی مال گاڑیوں کے کرائے میں 50 فیصد کمی کا حکم دیدیا ہے۔وزیر ریلوے نے تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور سے فیصل آباد نان اسٹاپ ٹرین یکم اکتوبر سے چلے گی، موہنجوداڑو اور روہی ایکسپریس 16 اکتوبر سے چلیں گی، موئن جوداڑو ایکسپریس لاڑکانہ، سیہون شریف اور جامشورو تک چلے گی، روہی ایکسپریس پنوں عاقل، گھوٹکی، ڈھرکی، صادق آباد، رحیم یار خان اور خان پور تک چلے گی
جب کہ ٹریک کی صورتحال بہتر ہوتے ہی ٹرینوں کی اسپیڈ 160کلو میٹر فی گھنٹہ کردیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ 7 ریلوے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں ریزرویشن کے اوقات 4 گھنٹے بڑھا کر رات 12 بجے تک کردیئے ہیں، ملتان، سکھر، کراچی، راول پنڈی اور لاہور کے ریزرویشن کے اوقات رات12 بجے تک ہوں گے جب کہ 30 دسمبر تک ریلوے کی ریزرویشن کے اوقات 24 گھنٹے کردی جائے گی، لاہور ہیڈکوارٹرز سے ریلوے کا بڑا حصہ کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔وزیر ریلوے نے بتایا کہ تمام ریلوے ملازمین کو ایک گریڈ ترقی دینے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے جب کہ خوشحال خان ایکسپریس کے حادثے کی تفصیلی رپورٹ 30 ستمبر تک طلب کرلی ہے۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کی رہائی کے بارے میں ڈیل کی خبروں کا کوئی علم نہیں، اس بارے میں شہباز شریف بہتر بتاسکتے ہیں البتہ نواز شریف کی کرپٹ حکومت پاکستان کا ستیاناس کرگئی، حکومت کو یومیہ 6 ارب روپے سود دینا پڑ رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ali Baba Khan is a Pashtun artist...
Previous Post علی بابا خان ایک پشتون فنکار ہے جس نے موسیقی کیلئے بندوق بیچی تھی
Next Post میرے کالج کا پروفیسر میرے ساتھ تین سال سے یہ کام کر رہا ہے ۔۔۔۔فیصل آباد کی ایک لڑکی نے شرمناک انکشاف کر دیا
A girl in Faisalabad revealed shame

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.