yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا تازہ ترین معاشقہ منظر عام پر ۔۔۔۔۔۔مگر معشوق کا نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

Web Editor October 3, 2018 1 min read
But the name of Mashshaq will bury you
Share this:

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ سے تازہ ترین مگر حیران کن خبر ۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بدترین دشمن سے معاشقے کا اعتراف کر لیا ، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کے ساتھ سنگاپور کے سربراہی اجلاس کے بعد ہمارے درمیان

دو طرفہ خطوط کا تبادلہ ہوا اور اس کے بعد ہم ایک دوسرے پر عاشق ہو گئے ہیں گزشتہ روز مغربی ورجینیا میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں بے رحم تھا لیکن وہ بھی ایسے ہی تھے‘ ہم گھوم پھِر کر ایک ہی نقطے پر لوٹ آئے اور اس کے بعد ایک دوسرے پر عاشق ہو گئے‘ انہوں نے مجھے خوبصورت اور شاندار خطوط لکھے جس کے بعد ہمارے درمیان قربت میں اضافہ ہوا۔دوران خطاب صدر ٹرمپ کے الفاظ نے ان کے حامیوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا اور انہوں نے دیر تک تالیاں بجا کر انہیں داد دی صدر ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے سابق امریکی صدر باراک اوباما اور دیگر سابقہ صدور کی ٹیلی فون کالوں تک کا جواب نہیں دیا جاتا تھا۔ سابق امریکی صدور کی جانب سے ٹیلی فون کئے جانے پر شمالی کوریا کی جانب سے کہا جاتا تھا کہ ہمیں فون نہ کریں۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اس سے قبل بھی اپنے شمالی کورین ہم منصب کےساتھ اچھے تعلقات کا ذکر کیا تھا۔12 جون کو سنگاپور میں ٹرمپ اور کِم کی ملاقات تارِیخ کا پہلا امریکہ،شمالی کوریا سربراہی اجلاس تھا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It was expensive to explain more than the height.
Previous Post قد سے بڑا بیان دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ۔ رانا مشہود بھی اپنے انجام کو پہنچ گئے
Next Post پاکستانی سٹوڈنٹس اور پروفیشنلز کے لیے پریشان کن خبر : برطانیہ نے اپنی نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا
The UK announces its new visa policy

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.