yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

برما کے مسلمان بچوں کا قتل عام اور اسلامی دنیا

Yes 2 Webmaster August 3, 2015 1 min read
Rohingya Massacre
Share this:
Rohingya Massacre
Rohingya Massacre

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
دنیا میں اس و قت امت مسلمہ کئی مشکلا ت سے دو چا رہے ، فلسطین ہو چیچنیا ،کشمیر، عراق یا پھر بر ما مسلما نوں کی نسل کشی کا سلسلہ جا ر ی ہے۔ اسلام دشمن قو تیں کہیں پر تو منظم سا ز ش کے ذ ر یعے فر قو ں کے نا م پر مسلما نو ں کو آ پس میں لڑ وار ہی ہیں اور کہیں پر بر ا ہ ر است مسلما نوں پر ظلم و ستم کے پہا ڑ تو ڑ ر ہی ہیں پچھلے ر مضان المبار ک میں اسر ا ئیل نے فلسطین کے نہتے مسلما نو ں پر جو بر بر یت کی ابھی مسلما نوں کے دلو ں پر اس کے ز خم نہیں بھر ے تھے کہ اب اس ر مضان المبارک کی آ مد سے پہلے بر ما (میانما ر ) میں ر و ہنگیا مسلما نوں کے لئے شد ت پسند بد ھ متو ں نے عر صہ حیا ت تنگ کر رکھا ہے ۔ بر ما میں آ ج جو ظلم و ستم مسلما نو ں پر کیا جار ہا ہے ۔ اس کی نظیر تار یخ میں نہیں ملتی ۔ برما جنو ب مشر قی ایشا میں و ا قع ہے وہا ں پر سب سے ز یا دہ تعد اد بد ھ متو ں کی ہے

اس کے علا وہ وہا ں لا کھو ں کی تعد اد میں مسلما ن آبا د ہیں عر صہ دراز سے بر ما میں فو ج آ مر انہ تسلط قا ئم ہے اور اس ملک کا شما ر دنیا کے غر یب ترین مما لک میں ہو تا ہے ۔ ار کان بر ما کا سب سے بڑ ا صو بہ ہے اور یہا ں مسلمانو ں کی اکثر یت ہے یو ں تو بد ھ مت اپنے مذ ہب کو امن کا علمبر ار مذ ہب کہتے ہیں اور ان کے نز دیک انسا ن کو ا یسے چلنا چا ہیے کہ اس کے پا ئوں کے نیچے کیڑ ے مکوڑ ے بھی نہ آ ئیں لیکن دو سر ی طر ف وہی بد ھ مت مسلما نو ں کے سا تھ جو انسا نیت سو ز سلو ک کر رہے ہیں و ہ سلوک دیکھ او ر سن کر انسا نیت بھی شر ما جا تی ہے۔ بد ھ مت ر و ہنگیا مسلما نو ں کے گھر و ں کو نظر آ تش کر ر ہے ہیں ، مسا جد کو آ گ لگا ئی جا ر ہی ہے۔

مسلما نو ں کو کاٹ کاٹ کر پھینک رہے ہیں ۔ مسلما ن عور تو ں کی اجتما عی عصمت دری کی جا ر ہی ہیں بچو ں کو آ گ میں پھینک کر زند ہ جلا یا جار ہا ہے ۔ ان مسلما نو ں کا کو ئی پر سان حا ل نہیں کو ئی ملک ان مظلو مو ں کو پنا ہ دینے کو تیار نہیں ۔ پو ی اسلامی دنیا خا مو ش ہے۔ حا لانکہ ا س ظلم کے خلا ف مسلما نوں کو اٹھ کھڑا ہو نا چا ہیے تھا ۔ نبی کر یم ۖ کا ار شا د گر امی ہے کہ اپنے مسلما ن بھا ئی کی مد دکر و خو اہ و ہ مظلوم ہو یا ظا لم ( یعنی اگر وہ مظلو م ہو تو ظا لم کے خلاف صف آ ر ا ہو جا ئو اور اگر و ہ ظا لم ہے تو اسے ظلم ے با ز ر کھو) بر ما حکو مت کے مطابق یہا ں جتنے بھی مسلما ن آ باد ہیں وہ بنگلہ دیش سے آ ئے ہو ئے ہیں

ان کا بر ما کی شہر یت پر کو ئی حق نہیں حا لا نکہ برما کی معیشت میں مسلما نو ں کا بھر پو ر کر دار رہا ہے ۔بد ھ مت کی تعلیما ت کے نز دیک ایک انسا ن کی جا ن لینا در کنا را ایک چیوٹی بھی اگر بد ھ مت کے پیر و کا ر وں کے پا ئو ں کے نیچے آ جا ئے تو اسے گنا ہ عظیم سمجھا جا تا ہے۔ اسی لیے بد ھ مت کا ایک فر قہ اپنے پا ئو ں میں چپل نہیں پہنتا لیکن یہ کو ن سے بد ھ مت ہیں جہنو ں نے بر ما میں انسا نیت کو شر م سا ر کر دیا ہے یقینا اس کے پیچھے کو ئی بیر و نی طا قتیں بھی مو جو د ہیں ۔ ہمار ی حکو مت کو فور ی طور پر اس ایشوکے حوا لے سے کو ئی فیصلہ کر نا چا ہیے تا کہ ہم اپنے مظلو م مسلما ن بھا ئیوںکی مد د کر سکیں جہا ں ہم پا کستا نیوں نے 35 تا 50 لاکھ افغا نیو ں کو پنا ہ دی ہا ں سا ت لا کھ بر می مسلما نو ں کو نہ صر ف سند ھ بلکہ بلو چستان میں آ باد کیا جا سکتا ہے۔

تا کہ ان کا یہ مسئلہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ختم ہو جا ئے ۔یہا ں میں سو شل میڈ یا پر کام کر نے و الو ں خر ا ج تحسین پیش کر تا ہو ں کہ جہنو ں بر ما کے مسلما نو ں کے ساتھ ان کی حالت ز ار کو نہ صر ف اپنے دو ستو ں بلکہ پورے د نیا تک ان کا پیغا م لیکر گئے جس کو و جہ سے حکو متیں جا گی ۔ ا فسو س اس بات کا ہے کہ پور ی اسلا می د نیا اتنے بڑے ظلم پر با لکل خا مو ش ہے ۔ حا لا نکہ بڑ ی بڑ ی طا قتو ر ا اسلا می ر یا ستیں ہیں ۔ جو کہ ا پنا ر و ل پلے کر سکتی ہیں علا وہ ازیں ان مظلو م مسلما ن بھا یئو ں کوا پنے ملک اندر پنا ہ د ے سکتی ہیں اور کہ اقو ام متحد ہ جو کہ انسا نو ں کے تحفظ اور حقو ق کی با ت کر تا ہے ۔ مگر اس سنگین ایشوسے متعلق ابھی تک کو ئی پیش ر فت نہ کر سکا ۔ اور نہ ہی اسلا می دنیا کی طر ف سے یواین او پر کو ئی دبا ئو ڈا لا گیا ۔ بر ما میں چھو ٹے چھو ٹے معصو م بچو ں کو آ گ میں جلا یا جار ہے۔

انھیں بری طر ح تشدہ کر کے موت کے گھا ٹ اتار ا جا رہا ہے میر ے پا کستا ن میں بسنے و الے مسلما ن بھا ئیو اگر آ پ میں غیر ت ہے اور جذ بہ ء ا یما نی ہے۔ تو پھر اپنی آ و از حق سچ کے لیے بلند کر یں ۔ اگر آ پ با ز وک طا قت سے اس ظلم کو نہیں ر و ک سکتے تو کم از کم اپنا ا حتجا ج تو ر یکار ڈ پر لائیں تا کہ ہماری خا مو ش اسلا می د نیاکو تھوڑی سی غیرت آ جا ئے ۔ اسی طر ح ہم تما م پا کستا نیو ںکی اور پو ر ی دنیا کے مسلما نوں کی ذ مہ داری بنتی ہے کہ ہم حق سچ کے لیے ا ُ ٹھ کھڑ ے ہوں ۔ اور پوری دنیا ں میں واہ ویلہ مچا دیں ۔ تا کہ ہمارے مظلو م مسلما ن بھا ئی اور معصو م بچے ظلم و تشد د سے بچ سکیں۔

Dr Imtiaz Ali Awan
Dr Imtiaz Ali Awan

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر پیرس کے صحافی برادران کی اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں
Next Post اسرائیل فلسطین تنازعہ میں ری سرچ فنڈنگ پروگرام کے تحت اثر انداز ہو رہی ہے۔ سجاد کریم
Sajjad Kareem

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.