yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم کے بیان سے لگتا ہے نیب ن لیگ پر ہاتھ ڈالنے والا تھا: خورشید شاہ

Yesurdu February 17, 2016 1 min read
Share this:
 Bureau was to take on N Shah
Bureau was to take on N Shah

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ اب نیب نون لیگ پر ہاتھ ڈالنے والا تھا۔ رانا ثناء اللہ کا نیب کیخلاف بیان ریاست کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہاؤس میں دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وقت بتائے گا کہ وزیر اعظم نے نیب کے خلاف کیوں بیان دیا۔ وزیر اعظم کے بعد اب وزراء بھی بیانات دینا شروع ہو گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اب نیب مسلم لیگ نون پر ہاتھ ڈالنے والا تھا اور وزیر اعظم کارروائی روکنے کیلئے پہلے ہی سے اقدامات کر رہے ہیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزراء کو باہر بیانات دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں بات کرنی چاہئے۔ وزیر اعظم سے کہیں گے کہ الگ الگ بات کرنے کا فائدہ نہیں، پارلیمنٹ میں بات کی جائے۔ یہ تاثر بڑھ گیا تھا کہ نیب تین صوبوں میں طاقتور ہے اور پنجاب میں نہیں۔ قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ نیب کے خلاف پنجاب کے وزیر کا بیان افسوسناک ہے۔ وزراء کو دھمکیاں دینے کے بجائے سیاسی بات کرنی چاہئے اور نیب سے مطالبہ کرنا چاہئے کہ کسی کو گرفتار کرنے سے پہلے تفتیش مکمل کی جائے۔انھوں نے مزید کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا یہ کہنا درست ہے کہ سندھ میں ایف آئی اے بھی وہی کچھ کر رہی ہے جو نیب کرتا ہے اور ایف آئی اے بے لگام ہو چکی ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے انیس سو اکانوے جیسا طاقتور نہ ہونے کا بیان تشویشناک ہے۔ ان کا یہ کہنا درست ہے کہ عوامی مینڈیٹ لیکر آتے ہیں اور لوگ ختم کردیتے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post وزیر اعظم کے غیر ملکی دوروں پر 63 کروڑ سے زائد خرچ
Next Post ایف سولہ طیاروں پر منہ بند رکھیں، امریکا کا مودی سرکار کو ٹکا سا جواب

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.