yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

صنم بخاری نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

Yes 2 Webmaster December 5, 2015 1 min read
Sanam Bukhari
Share this:
Sanam Bukhari
Sanam Bukhari

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔

نارویجن ماڈل کوجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں کام کی آفرز کا سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے لیکن تاحال کسی بھی فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرنہیں کی۔ کراچی میں ہونیوالے فیشن ویک کے دوران بھی ایک معروف پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے صنم بخاری کو بطور ہیروئن سائن کی آفر کی گئی مگرانھوں نے اس کوقبول نہ کیا۔

صنم بخاری نے بتایا کہ ماڈلنگ کے شعبے میں کام کرتے ہوئے اپنے کام سے بہت مطمئن ہوں۔ پاکستان میں ہونے والے فیشن ویک ہوں یابرطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں فیشن ویک کا انعقاد کیا جائے تواس میں ضرور شرکت کرتی ہوں۔ اس دوران مجھے دوبرس قبل برطانیہ میں بھی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہوچکی ہیں لیکن میں نے کبھی ایکٹنگ کے بارے میں سنجیدگی سے نہیں سوچا۔ فلم اورڈرامے میں کام کرنے کے لیے بہت سے وقت درکار ہوتا ہے جس کی وجہ سے اپنی فیملی کووقت نہیں دے پاتی۔ اس کے علاوہ میں وہی کام کرتی ہوں ، جس کی میری فیملی اجازت دیتی ہے۔

میں نے جب فیشن انڈسٹری میں قدم رکھا تواس سے پہلے اپنی تعلیم مکمل کی اورپھر فیملی کی رضا مندی کے بعد فوٹوشوٹس اورفیشن شوزمیں حصہ لیا۔ مگرلوگوںکا رسپانس اس قدر اچھا رہا کہ مجھے اس شعبے میں مزید آگے کام کرنے کا موقع مل گیا۔

انھوں نے کہا کہ پہلے پہل توناروے اوریورپی ممالک میں ہونے والے فیشن شو میں حصہ لیا اوراس کے بعد جب پاکستان میں مجھے فیشن ویک میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تویہاں بھی لوگوں سے بہت پیار ملا۔ فیشن انڈسٹری میں معروف فیشن ڈیزائنر کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت کامیاب رہا اوراسی وجہ سے مجھے ایکٹنگ کے شعبے میں کام کرنے کی آفرزبھی ہوتی رہی ہیں، لیکن میرے لیے فلموں اورڈراموں میں کام کرنے سے زیادہ ضروری فیملی کووقت دینا ہے اوراسی لیے مجھے جب بھی کوئی آفرہوتی ہے تومیں اس کوقبول کرنے سے معذرت کرلیتی ہوں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری نومی کائرہ کی ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ون ٹو ون ملاقات
Next Post عامر کا انتخاب؛ چیئرمین کو پلیئرز کے منفی ردعمل کی فکرستانے لگی
Muhammad Amir

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.