yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم

MH Kazmi September 15, 2018 1 min read
Brutal, Indian, Army, search, Operations, in, Indian Occupied, Kashmir, editorial, by, Jang Group
Share this:

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ منگل کے روز قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا، کپواڑہ اور ریاسی کے علاقوں میں سات کشمیریوں کو شہید کردیا۔ ایک اطلاع کے مطابق تین مجاہدین کی تلاش کے نام پر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا جس میں گن شپ ہیلی کاپٹر استعمال کئے گئے اور پوری وادی میں عام لوگوں کو تشدد اور فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ وادی کے مختلف شہروں میں ہڑتال کے باعث بالخصوص ہندواڑہ اور کپواڑہ لنگیٹ، کرالہ گنڈ اور سپرناگہامہ میں سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر اور کاروبار زندگی معطل رہا۔ بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جس انداز سے نہتے عوام کو جبر و تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس کا اندازہ پچھلے ہفتے میں رونما ہونیوالے واقعات سے بھی لگایا جاسکتا ہے جن میں 14کشمیری شہید کر دیئے گئے تھے۔ رواں برس لائن آف کنٹرول کی بھارت کی طرف سے جو 2050خلاف ورزیاں کی گئیں انکے نتیجے میں بھی 31کشمیری شہری شہید ہوئے۔ انسان حقوق کی پامالی اور انسانی جانوں کے زیاں کی یہ سنگین کیفیت اس امر کی متقاضی ہے کہ عالمی برادری صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے اس باب میں بار بار توجہ مبذول کرائی گئی ہے اور بھارت سے مطالبہ کیا جاتا رہا ہے کہ وہ مذکورہ ادارے کے مبصرین کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی دے مگر نئی دہلی کی طرف سے اس سے انکار کیا جاتا رہا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ بھارت کو کشمیری عوام کے قتل عام سے روکنے کیلئے عالمی سطح پر تدابیر بروئے کار لائی جائیں اور کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی ان قراردادوں کے مطابق جلد حل کرانے پر توجہ دی جائے جن کے تحت کشمیریوں کو رائے شماری کے ذریعے پاکستان اور بھارت میں سے کسی ایک ملک سے الحاق کا حق دیا گیا ہے۔ کشمیری عوام برسوں سے قربانیاں دے کر یہ ثابت کرچکے ہیں کہ وہ اپنے اس حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہونگے۔

Brutal, Indian, Army, search, Operations, in, Indian Occupied, Kashmir, editorial, by, Jang GroupBrutal, Indian, Army, search, Operations, in, Indian Occupied, Kashmir, editorial, by, Jang Group

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran's big shock ...
Previous Post عمران حکومت کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ وعدے کے مطابق وزارتیں نہ ملنے پر اہم ترین اتحادی جماعت نے بغاوت کا اعلان کر دیا
Next Post اصل تبدیلی تو اب آئی : سرکاری نوکری کیلیے اب عمر کی حد 18 سے 25 سال نہیں بلکہ کتنی کر دی گئی ؟ لاکھوں افراد کے کام کی خبر
The real change has come now....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.