yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

برطانوی وزیراعظم کے ماسک نہ پہننے پر جرمانے میں اضافہ کے فیصلے کے فوراً بعد ان کے والد کی بغیر ماسک تصویر وائرل ہوگئ

MH Kazmi October 1, 2020October 1, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کے پہلے شدید حملے کے بعد جہاں پوری دنیا میں لوگ معمول کی زندگی کی طرف واپس آرہے ہیں وہیں عام لوگ کورونا ایس او پیز کے تحت سماجی فاصلے اور ماسک وغیرہ سے چھٹکارا نہیں پاسکے ۔برطانیہ میں پہلے وبائی دورانیہ کے بعد پھر سے کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ ایسے میں وزیراعظم بورس جانسن کے والد اسٹینلے جانسن فیس ماسک پہنے بغیر شاپنگ کرنے کی تصویر سامنے آئی جس پر انھوں نے فوری طور پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو روز قبل معروف برطانوی اخبار میں اسٹینلے جانسن کی ایک تصویر شائع کی تھی جس میں وہ ماسک نہ پہن کر کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے نظر آئے۔ برطانوی وزیراعظم کے والد کو ایک ایسے وقت میں ماسک کے بغیر دیکھا گیا جب گزشتہ ہفتے میں ملک میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ بڑھا کر 200 پاؤنڈز کردیا گیا۔ اخبار سے بات کرتے ہوئے اسٹینلے جانسن نے کہا کہ وہ شاید موجوہ قوانین پر 100 فیصد کی رفتار سے پورے نہ اترے ہوں کیونکہ وہ 3 ہفتے بیرون ملک میں گزارنے کے بعد حال ہی میں واپس انگلینڈ آئے ہیں۔ انہوں نے کہا میں اس پر انتہائی معذرت خواہ ہوں اور میں سب پر زور دوں گا کہ وہ ماسکس اور سماجی دوری سے متعلق قوانین پر عمل یقینی بنانے کے لیے جو کرسکتے ہوں کریں۔ اسٹینلے جانسن کا مزید کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے کہ بیرون ملک سے 3 ہفتے بعد واپسی پر یہ برطانیہ میں میرا پہلا دن تھا، میرے پاس قوانین سے واقف نہ ہونے کا کوئی بہانہ نہیں ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روز ڈاؤننگ اسٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بورس جانسن نے عوام پر کورونا وائرس سے متعلق ہدایات پر عمل کرنے پر زور دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ذہن میں رکھیں کہ یہ جرمانے قابل غور ہیں اور عائد ہوں گے

خیال رہے کہ 24 جولائی سے برطانیہ میں دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسکس کا استعمال قرار دیا گیا ہے۔ بعدازاں گزشتہ ہفتے حکومت نے تھیٹرز، ریسٹورنٹس، بارز تک اس پابندی کو توسیع دے دی تھی۔ واضح رہے کہ اسٹینلے جانسن نے پہلی مرتبہ کسی پابندی کی خلاف ورزی نہیں کی۔ اس سے قبل جولائی میں انہوں نے دفتر خارجہ کی جانب سے غیر ضروری سفر سے گریز برتنے سے متعلق ہدایت کی خلاف ورزی کی تھی۔ انہوں نے یونان کا سفر کیا تھا اور اس کا دفاع بھی کیا تھا۔ علاوہ ازیں انہوں نے لاک ڈاؤن کے قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کیا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران اپریل میں اپنے پوتےکی پیدائش کے بعد وہ اخبار خریدنے باہر گئے تھے۔ اسٹینلے جانسن نےمارچ میں عندیہ دیا تھا کہ وہ حکومت کی ہدایت کو نظر انداز کریں گے اور پب جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Jamiat Ulema Islam
Previous Post جمعیت علمائے اسلام کا میڈیا مالکان کو اثاثوں کی غلط خبروں پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس اور مزید کارروائی کیلئے پیمرا سے رجوع
Next Post فرقہ واریت اور فساد کیخلاف علمائے کرام کا کردار اہم ہے، وزیرخارجہ سے سجادہ نشین کوٹ مٹھن خواجہ معین الدین کریجہ سے ملاقات

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.