yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

موجودہ صورتحال میں مہاجر کیا کریں؟

Yes 1 Webmaster March 12, 2016 1 min read
Refugees
Share this:
Independence from British
Independence from British

تحریر : عمران احمد راجپوت
انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کے تھوڑے ہی عرصے بعد اِس ملک پر ایک خاص قسم کا گروہ قابض ہوگیا جس نے نہ صرف عوام کو اپنے زیرتسلط کرنا چاہا بلکہ اپنی اجاراداری کو دوام بخشنے کیلئے ایسی پالیسی وضع کیں جس کی بدولت ملک کی باگ دوڑ ان لوگوں کے ہاتھوں میں آگئی جو ملک کو اپنی جاگیر اور عوام کو اپنی رعایا تصور کرتے ہوئے اِس کے مالکِ کل بن بیٹھے۔ لہذا ملک کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو آزادی کے بعد بھی غلامی کی کبھی نہ ٹوٹنے والی زنجیروں میں جکڑ دیا گیا۔ اِس ڈر سے کہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑی اِن زندہ لاشوں میں جذبہ حب الوطنی کے تحت اتحاد و اتفاق نہ پیدا ہوجائے اور ظلم و ناانصافی پر کھڑی اشرافیہ کی یہ سلطنت ڈھا نہ دیں لہذا تصادم کی سوچ کو پروان چڑھاتے ہوئے قوموں میں اختیارات و وسائل کی تقسیم غیر منصفانہ طور پر کی گئیں تاکہ قومیں ہمیشہ آپس میں دست وگریباں رہیں اور کسی طور ایک ملت کے خود کو پیش نہ کرسکیں۔

وسائل کی تقسیم اور حقوق کی فراہمی اصولی بنیادوں پر نہ ہونے کے سبب قوموں کے اندر احساسِ محرومی نے جنم لینا شروع کیا اور جب یہ احساس شدت اختیار کرنے لگا تو قوموں کا آپس میں ٹکراؤ شروع ہوگیا جس کا فائدہ اقتدار و اختیارات پر قابض یہی مخصوص ٹولہ اٹھاتا رہا ملک و قوم کی بدقسمتی یہ رہی کہ ایسے عناصر کو ہمیشہ ریاستی اداروں کی سرپرستی حاصل رہی جس کے باعث اشرافیہ کا یہ ٹولہ 68 سالوں سے کبھی جمہوریت کا نام لیکر تو کبھی آمریت کا خوف دلاکر ملک کی غریب و مظلوم عوام کا خون چوستا آرہا ہے۔ جب کبھی غریب و مظلوم عوام نے اپنے حقوق کیلئے آوازِ حق بلند کرنا چاہی اسے فلفور سازشوں اور ریاستی جبر کے ذریعے دبانے کی کوشش کی جاتی رہی ۔ اور پھر ایک وقت ایسا بھی آیا جب عوام اپنے حقوق کی آخری جنگ لڑنے ریاست کے سامنے ڈٹ گئے جبکہ اس وقت بھی اشرافیہ نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی جبر سے کام لیا جس کے نتیجے میں ملک دولخت ہوا۔

جو قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے شانہ بشانہ تحریک پاکستان کی جدوجہد میں پیش پیش تھی جس قوم نے جدوجہد آزادی کے دوران سب سے زیادہ جانوں کا نظرانہ پیش کیا انھیں اسی مفادپرست ٹولے نے بغاوت پر مجبور کردیا۔ بجائے اسکے کہ ٹھوکر کھانے کہ بعد ماضی سے سبق سیکھتے اپنے رویوں میں تبدیلی لاتے آج بھی قوموں کا استحصال کیا جارہا ہے چار اکائیوں کی پاداش میں دیگر قوموں کے وقار کو مجروح کرنا کہاں کی حب الوطنی ہے۔

آج ملک میں موجود ہر مظلوم طبقہ اپنے حقوق کی پامالی پر نوحہ خوانی کرتانظرآتاہے۔ اِنھی مظلوم طبقات میںسے ایک بانیانِ پاکستان کی اولادیںہیں جو کب سے اپنے جائز حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے لیکن اقتدار کے نشے میں دھت اشرافیہ بجائے انکے جائز مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے انکی محرومیوں کو دور کرے انھیں تقسیم در تقسیم کرنے کے فارمولے پر عمل پیراں ہے آج بھی بھائی کے ہاتھ بھائی کے خون سے رنگے جانے کی ترکیبیں آزمائی جارہی ہیں خدارا بند کرو یہ خون کی ہولی کھیلنا 68 سالوں سے جاری اِس خونی کھیل کا شکار ہوتے آرہے ہیں تین نسلیں خون میں نہا چکیںہیں لیکن پھر بھی تمھاری پیاس نہیں بجھتی اب بس کردو اب نسلوں کو پروان چڑھنے دوانھیں پڑھنے دو میری قوم کے جوانوں کو باغی مت بناؤ یقین کرو مہاجر کچھ نہیں چاہتا ملک کی تقسیم نہ صوبے کی تقسیم ،مہاجر تو اِس ملک کی ترقی میں شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ملک کی تعمیروترقی کیلئے خود کو اسکا اہل بنانا چاہتا ہے۔

Refugees
Refugees

مہاجر بھی پاکستان کا اسی طرح ایک معزز شہری ہے جس طرح ایک پنجابی، سندھی، بلوچی یا پٹھان ہے یہ بھی دیگر کی طرح اپنے اکثریتی علاقوں میں اپنے اتنظامی امور چلانے کا حق اور اختیار چاہتے ہیں جو کہ بالکل جائزمطالبہ ہے تاریخ گواہ ہے قوموں میں تصادم کی اصل وجہ اُنکے حقوق کی پامالی ہے تحریکِ پاکستان سے لیکر سقوطِ ڈھاکہ تک کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔ اِس حوالے سے مہاجر قوم سے اتنا کہنا چاہینگے کہ اپنے خلاف ہونے والی سازش کے پیشِ نظر اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھنے کی ضرورت ہے سازشی عناصر اب کھل کر اِس قوم کے اتحاد کو ریزہ ریزہ کرنے کیلئے عملی طور پر میدان میں آچکا ہیں۔ سازش گہری ہے لہذا مثبت سوچ کے ساتھ نہایت صبروتحمل سے اسے ناکام بنانے کی ضرورت ہے منتشر نہیں ہونا۔

کیونکہ انتشار کی صورت میں سازشی عناصر کو اپنے مقاصد میں تقویت ملے گی۔قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے اس فرمان (اتحاد، تنظیم، یقین محکم) کوذہنوں میںرکھتے ہوئے اپنا نظریہ پیش کرنے کی ضرورت ہے۔میںاِس حوالے سے پاکستان کے مثبت سوچ کے حامل سیاسی رہنما جن میں سابق صدر جناب جنرل پرویز مشرف سندھ دھرتی کی عظیم شخصیت جناب سائیں پیر پگاڑا سے کہنا چاہونگا کہ وہ آئیں آگے بڑھیں اورسندھ میںمبینہ سیاسی صورتحال اور تصادم کی فضاء کے خاتمے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں تاکہ ملک سے انتشار و بدامنی کا خاتمہ ہوسکے۔

تحریر : عمران احمد راجپوت
Email:alirajhhh@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
habib jalib
Previous Post میرے حبیب جالب
Next Post علی پور چٹھہ کے جلسہ عام نے محمد احمد چٹھہ کی جیت یقینی بنا دی ہے، افضال احمد گوندل
Afzal Gondal

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.