تصوف اور ولایت کے لیے علم ضروری ہے اولیا ء عظام اور علماء و مشائخ کی صحبت اختیار کرنے والا کبھی گمراہی و بے راہ روی کا شکا ر نہیں ہوتا.عیدمیلا د ہو یا جشن نزول قرآن محفل ایصال ثواب ہو ختم کل یا گیا رہویں شریف تمام مذہبی محافل اور اجتما عات کا مقصد اللہ سے دعا مانگنا ہے.اس موقع پر مفتی گل رحمن، مفتی برکا ت احمد، علامہ تبسم بشیر ، پیر احمد زمان ، قا ری تنویر اقبال ، ناصر صدیقی ،قاسم چشتی اور دیگر کی خصوصی شرکت





































