yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برسبین ٹیسٹ :آسٹریلیا429رنز پر آؤٹ

MH Kazmi December 16, 2016 1 min read
Brisbane Test: Australia out for 429 runs
Share this:
Brisbane Test: Australia out for 429 runs
Brisbane Test: Australia out for 429 runs

برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں429رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، اسمتھ اور ہینڈز کومب نے سنچریاں اسکور کیں۔

وولن گابا، برسبین میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 288 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی، جب مجموعی اسکور 323رنز پر پہنچا تو کپتان اسٹیون اسمتھ 130رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کیچ دے بیٹھے۔نئے بیٹسمین میڈیسن زیادہ دیر وکٹ پرنہ ٹھہر سکے اور صرف ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے، ان کی وکٹ بھی وہاب ریاض کے حصے میں آئی۔ اگلی وکٹ کیلئے بھی پاکستان کو زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑا اور میتھیو ویڈ سات رنز کے اسکور پر محمد عامر کی باہر جاتی ہوئی گیند کو کھیلنے کی کوشش میں سلپ میں اظہر علی کو کیچ دے بیٹھے۔کینگروز کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ یوں ہی جاری رہا اور مچل اسٹارک صرف 10رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ اس دوران پیٹرہینڈزکومب نے اپنی سنچری مکمل کی، ٹیسٹ کرکٹ میں یہ ان کی پہلی سنچری ہے۔دوسرے روز پہلا سیشن پاکستانی بولرز کے نام رہا اور 89رنز کے عوض 4آسٹریلوی بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، چائے کے وقفے پر کینگروز نے اپنی پہلی اننگز میں7کٹوں کے نقصان پر377رنز بنالئے تھے۔چائے کے وقفے کے بعد آسٹریلیانے اپنی اننگز دوبارہ شروع کی، مجموعی اسکورمیں صرف تین رنز کے اضافے کے بعدہیزل ووڈصرف آٹھ رنز بناکرمحمد عامر کا شکار ہوگئے، اسی اسکور پر ہینڈزکومب بھی وکٹ گنوابیٹھے، وہ 105رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے۔دسویں وکٹ کی شراکت میں لایون اور برڈ نے 49رنز بناکر اسکور 429رنز تک پہنچادیا، لایون 29رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی طرف سے محمد عامر اور وہاب ریاض نے 4، 4 جبکہ یاسر شاہ نے2 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Quetta report is the charge sheet against the government, Shah Mehmood
Previous Post سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے،شاہ محمود
Next Post دپیکا کوفلم کی شوٹنگ کے دوران ماں کی جانب سے انوکھا تحفہ
Deepika during the film shooting Unique gift from mother

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.