yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین میں دلہنوں کی قیمت آسمان پر پہنچنے سےغریب نوجوانوں کی شادی ایک خواب بن گئی

MH Kazmi January 8, 2017 1 min read
Brides price skyrocketed wedding will a dream for Poor youth in China
Share this:

بیجنگ: چین میں عرصہ دراز سےایک بچے کی پالیسی اور خواتین کی تعداد کم ہونے کے بعد اب یہ حال ہے کہ 118 مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد 1000 ہے۔ اس نئی صورتحال پر وہاں غریب کنواروں کے لیے شادی کرنا ایک خواب بن گیا ہے کیونکہ چینی رواج کے مطابق مرد کی جانب سےدلہن کو لاکھوں روپے کی رقم ادا کرنا ہوتی ہے۔

گزشتہ دو عشروں کے دوران خصوصاً چین کے دیہی علاقوں میں دلہن کی قیمت سینکڑوں سے ہزاروں یوآن تک جاپہنچی ہے جو لاکھوں پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔ اسی لیے شادی کے خواہشمند افراد بینکوں سے قرض لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔  چین میں دلہنوں کی قیمت لگانا ایک صدیوں پرانی رسم ہےجو کمیونسٹ عہد میں بھی بڑھتی رہی۔ اس میں دولہے کو لڑکی کے والدین کو ایک مناسب قیمت ادا کرنا ہوتی ہے جس کے بعد اسے شادی کی اجازت ملتی ہے۔ 1960 سے 1980 کے عشرے تک تھرماس جیسےسادہ تحفے سےبھی لڑکی کا ہاتھ مل جاتا تھا پھر بات ٹی وی اور ریفریجریٹر تک پہنچی اور اب معاشی ترقی سے دلہن کےاہلِ خانہ لاکھوں روپے نقد مانگ رہےہیں۔\\

اصل میں چینی عوام کو اپنے ہی کیے کا صلہ مل رہا ہے۔ معاشرے میں مردوں کی پیدائش کی حوصلہ افزائی عروج پر رہی اور رحمِ مادر میں لڑکی کی  شناخت پر اسےمارڈالنےکے عمل سے اب مرد و زن کا توازن بری طرح بگڑ چکا ہے اور اب وہاں مرد ذیادہ اور لڑکیاں کم ہے۔

اب یہ حالت ہےکہ چین میں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں ہزاروں افراد شادی کے منتظر ہیں۔ ایک خاتون سے 20 مرد شادی کے خواہشمند ہیں اور یوں دلہن کی قیمت تیزی سے اوپر جارہی ہے۔ حال ہی میں ایک دیہاتی کنوارے نےدلہن کےخاندان کو پاکستانی 20 لاکھ روپے ادا کئے ہیں۔ دوسری جانب چین میں خواتین کی بڑی تعداد اعلیٰ ترین عہدوں پر موجود ہیں جو شادی کرکے اپنا کیریئر تباہ کرنے کی بجائے ذاتی ترقی کو ترجیح دیتی ہیں۔اسی طرح چین کے بڑے شہروں میں شادی کے لیے دلہن کے والدین کو 5 سے 20 لاکھ روپے ادا کرنا ہوتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
France also like the United States, the risk of cyber attacks
Previous Post امریکا کی طرح فرانس کو بھی سائبر حملوں کا خطرہ
Next Post سلمان اور رنبیر کی فلموں کا باکس آفس پر تصادم کا امکان
Salman and Ranbir are likely to encounter on film box office

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.