بین الاقوامی خبریںبرینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی F A Farooqi August 16, 2016 1 min read Share this: Brent Oilکراچی (یس ڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی قیمت اس وقت 45٫85 ڈالر فی بیرل ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026