yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : عدالت اور اداروں کے بعد قسمت بھی شریف خاندان سے روٹھ گئی ، سزا کے خلاف اپیل کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ پوری (ن) لیگ میں ماتم برپا ہو گیا

Web Editor July 18, 2018 1 min read
Breaking News: The fate after the courts and institutions also got rid of the Sharif family, Islamabad High Court issued a verdict against the verdict that the entire League (PML) was wrapped.
Share this:

اسلام آباد; ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواستوں پر نیب کو جولائی کے تیسرے ہفتے کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔عدالت نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے،

پراسیکیوٹر جنرل نیب کو جولائی کے آخری ہفتے میں طلب کرلیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مجرموں کی درخواستوں پر سماعت کی ۔العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر خواجہ حارث نے دلائل دئیے کہ ایون فلیڈ ریفرنس میں سزا سنانے کے بعد احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کسی دوسرے جج کو منتقل کر دینی چاہیے کیونکہ ملزمان اس کیس میں منی ٹریل عدالت میں پیش کر چکے ہیں جس پر ٹرائل کورٹ کے جج فیصلہ سنا چکے ہیں۔چونکہ تینوں ریفرنس میں ملزمان کا دفاع مشترکہ ہے اس لیے جج محمد بشیر دیگر دو ریفرنسز پر سماعت آگے نہیں بڑھا سکتے۔خواجہ حارث نے کہا کہ جج محمد بشیر نے دو ریفرنسز سے متعلق ہائیکورٹ کو خط بھی لکھا ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ خط کا معاملہ انتظامی ہے اسے معزز چیف جسٹس دیکھیں گے، ہم نے اس پر فیصلہ کرنا ہے جو درخواست ہمارے سامنے ہے، عدالت نے درخواست کا فیصلہ آنے تک العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا۔

سزا کیخلاف اپیلوں پر دلائل دیتے ہوئےخواجہ حارث نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے فلیٹس کی اصل قیمت جانے بغیر سزا سنادی، عدالت میں پیش کی گئی ٹائٹل رجسٹری پر بھی فلیٹس کی قیمت خرید درج نہیں،ظاہر آمدن اور اثاثوں سے متعلق جو چارٹ پیش کیا گیا اس سے متعلق تفتیشی افسر کو معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ کن دستاویزات کی بنیاد پر اور کس نے تیار کیا ہے، واجد ضیاء نے تسلیم کیا کہ نوازشریف کی طرف سے بچوں کو رقم کی فراہم سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ہے۔مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے وکیل امجد پرویز نے موقف اختیار کیا کہ بی وی آئی حکام نے جے آئی ٹی کے خطوط کا جواب ہی نہیں دیا، جن خطوط پر انحصار کیا گیا وہ دوہزار بارہ کے ہیں، محض کیلبری فونٹ کو بنیاد بنا کر ٹرسٹ ڈیڈ کو جعلی قرار دےدیا گیا جبکہ جیرمی فری مین نے تصدیق کی کہ ٹرسٹ ڈیڈ پر 4فروری دو ہزار چھ کو ان کے دفتر میں دستخط کیے گئے۔امجد پرویز نے کہا کہ ایک سو چوہتر صفحات پر مشتمل فیصلے میں کیپٹن صفدر سے متعلق ایک ہی جملہ ہے جس میں سزا لکھی گئی ہے۔عدالت نے ٹرائل کورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے عملے کو ہدایت کی کہ سو سو صفحات پر مشتمل والیم بنوا لیں تاکہ لانے اور جانے میں آسانی رہے۔عدالت نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کرنے اور ضمانت پر رہائی دیے جانے کے حوالے سے درخواستوں پر سماعت بھی جولائی کے آخری ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔سماعت جولائی کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کرنے کے نتیجہ میں نواز شریف ، مریم اور کیپٹن صفدر کو الیکشن تک جیل میں ہی رہنا ہو گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Election 2018: A special international delegation is arriving in Pakistan today? What kind of company is it related to, and what will it do? Got it
Previous Post الیکشن 2018 : ایک خصوصی بین الاقوامی وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے ؟ اس کا تعلق کس ادارے سے ہے اور یہ کیا کام کرے گا ؟ خبر آ گئی
Next Post جب نواز شریف اور مریم نواز کو اطلاع ملی کہ سزا کے خلاف انکی اپیل کی سماعت الیکشن کے بعد تک ملتوی کر دی گئی ہے تو باپ بیٹی نے کیا رد عمل ظاہر کیا ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر
When Nawaz Sharif and Mary Nawaz were informed that his appeal against the punishment was adjourned after the election, what did the father's daughter show? Diving News

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.