yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: طالبان نے ہی طالبان کے خلاف اتحاد بنانے کا اعلان کردیا ، نئے طالبان اتحاد کا سربراہ کون بنا ہے ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
Breaking News: Taliban Announce Alliance Against Taliban, Who Becomes Head of New Taliban Alliance? The name will surprise you
Share this:

Breaking News: Taliban Announce Alliance Against Taliban, Who Becomes Head of New Taliban Alliance? The name will surprise you

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں امریکہ کے اتحادی اور طالبان مخالف شمالی اتحاد کے مقتول رہنما احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود افغان سیاست میں متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے سیاسی اور سماجی نظریے کے خلاف ہم خیال جماعتوں کا اتحاد بنایا جائے گا۔احمد شاہ مسعود کو نو ستمبر 2001 میں افغان صوبے تہار میں قتل کر دیا گیا تھا۔احمد مسعود ایسے وقت میں افغان سیاست میں قدم رکھ رہے ہیں جب امریکہ اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔تیس سالہ احمد شاہ مسعود طالبان مخالف گروہوں کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں اور متشدد جنگجوؤں کو مذہبی انتہا پسندی سے روکنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔لندن سے تعلیم یافتہ احمد مسعود انتہا پسندوں کو سیاسی طور پر قائل کرنے اور ضرورت پڑنے پر عسکری وسائل استعمال کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔خبر رساں ادارے، اے ایف پی کو دیے گئے انٹرویو میں احمد مسعود کا کہنا تھا کہ وہ دعاگو ہیں کہ آئندہ افغانستان کو کسی خونریزی کا سامنا نا کرنا پڑے۔ ان کے بقول، “اگر ایسا ہوا تو ان جیسے ہزاروں نوجوان لڑنے کے لیے تیار ہیں۔”احمد مسعود کے بقول امن معاہدے کو طالبان اپنی کامیابی کے طور پر پیش کریں گے۔احمد مسعود کے بقول امن معاہدے کو طالبان اپنی کامیابی کے طور پر پیش کریں گےاحمد مسعود کا کہنا ہے کہ 5 ستمبر کو اپنی سیاسی تحریک کا باقاعدہ اعلان وادی پنج شیر سے کریں گے۔ شمالی کابل کے اس علاقے پر نہ تو روس اور نہ ہی طالبان کبھی قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔احمد مسعود کے والد احمد شاہ مسعود کو پنج شیر کا شیر اور افغانستان میں طالبان کے خلاف ایک بڑی قوت سمجھا جاتا تھا۔ طالبان مخالف طبقہ پر امید تھا کہ وہ افغانستان کو طالبان سے آزادی دلانے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تاہم 2001 میں مبینہ طور پر القاعدہ کے جنگجوؤں نے انہیں قتل کر دیا۔احمد مسعود کی ہلاکت کو 18 سال گزر جانے کے باوجود بھی دارالحکومت کابل سمیت مختلف مقامات پر ان کے بینرز اور پوسٹرز نظر آتے ہیں۔احمد مسعود کہتے ہیں کہ ان کے والد افغانستان میں ایک پروقار شخصیت کے حامل سمجھے جاتے تھے۔ ان کے بقول، ان کا کوئی بھی متبادل نہیں ہو سکتا۔احمد مسعود 2016 میں لندن سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد افغانستان واپس آئے ہیں۔ اپنے والد سے مشابہت رکھنے والے احمد مسعود پر امید ہیں کہ وہ افغانستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔’امن معاہدہ طالبان کی فتح ہو گا’امریکہ اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے احمد مسعود کا کہنا تھا اس ممکنہ امن معاہدے کو طالبان اپنی فتح قرار دیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ افغانستان کے لیے خطرناک ہو گا کہ ہم ایک دہشت گرد گروپ کو جائز قرار دے رہے ہیں اس سے دنیا بھر کے دہشت گرد گروہوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔احمد مسعود کہتے ہیں کہ افغان مسئلے کا حل مساوات کی بنیاد پر تمام فریقین کو اقتدار میں شریک کرنے میں ہی ہے۔ ان کے بقول، کسی ایک دھڑے کو زیادہ طاقت دینے سے حالات کبھی بہتر نہیں ہو سکتے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ افغان امن عمل نہیں بلکہ امریکہ اور طالبان کے درمیان ایک بندوبست ہے اس میں افغان دھڑے شامل نہیں ہیں۔ احمد مسعود کے مطابق، امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں جلد بازی سے کام لیا جب امریکی فوج افغانستان سے نکل جائے گی تو طالبان اپنی طاقت میں مزید اضافہ کریں گے۔ان کے بقول، امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغان سیکورٹی فورسز کو نقصان پہنچے گا جب کہ کرپشن اور قیادت کے فقدان کے باعث مزید مسائل جنم لیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
We declare to give Pakistan this priceless thing for free ... Sri Lankans cheered the hearts of Pakistanis
Previous Post ہم پاکستان کو یہ انمول چیز بالکل مفت میں دینے کا اعلان کرتے ہیں ۔۔۔ سری لنکا والوں نے پاکستانیوں کا دل خوش کر دیا
Next Post میرے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں آپ کا کام تو چند منٹوں میں ۔۔۔۔ چیئرمین نیب پر جنسی ہراسگی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا طریقہ واردات کیا تھا ؟ جانیے
My relationship with the big guys is your job in a few minutes ... What was Taiba Gul's method of accusing Chairman NAB of sexual harassment? Learn

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.