yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا اچانک دورہ منسوخ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟ جانیے

MH Kazmi September 14, 2019 1 min read
Breaking News: Prime Minister Imran Khan's visit canceled What is the reason? Learn
Share this:

Breaking News: Prime Minister Imran Khan's visit canceled What is the reason? Learn

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کراچی اور خیبرپختوںخواہ کے دورے منسوخ کر دیے، طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کیلئے کھولنے کے منصوبے کا افتتاح بھی ملتوی کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا چودہ ستمبر ہفتہ کو ہونے والا دورہ کراچی ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم ہاوس ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے مسائل پر ہفتہ کو کراچی کا دورہ کرنا تھا تاہم اب یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے ناصرف کراچی بلکہ خیبرپختوںخواہ کا شیڈول دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے کراچی اور خیبرپختونخواہ کے دورے اچانک منسوخ کر دیے جانے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔ خیبرپختونخواہ کے دورے کے منسوخ کیے جانے کے باعث اب طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کیلئے کھلا رکھنے کی منصوبے کا افتتاح بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ کے بعد کراچی اور خیبرپختونخواہ کے دورے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارٹی قیادت کو کراچی آمد تک شہری مسائل حل کرنے کی ہدایت کی ۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کو سٹریٹجک کمیٹی کی رپورٹ کا بھی انتظار ہے۔ جبکہ وزیراعظم نے تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کو کراچی کے حالات پر مسلسل آگاہ رکھنے کی ہدایت بھی ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان طویل بیرونی دورے کیلئے 19 ستمبر کو روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم پہلے سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ 2 روز کیلئے قیام کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے ہی امریکا کیلئے رواںہ ہوں گے جہاں وہ ناصرف امریکی صدر سے ملاقاتیں کریں گے، بلکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ ٹرمپ سے وزیر اعظم عمران خان کی ملاقاتوں میں کشمیر کے علاوہ افغانستان کے مسئلے پر بھی بات ہوگی کیونکہ امریکہ چاہتاہے کہ افغان امن کیلئے بات ہو۔دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے حسن عسکری نے کہا کہ پانچ اگست کے بعد مسئلہ کشمیر دوبارہ عالمی سطح پر ڈسکس ہونا شروع ہوگیا ہے ، بھارت کی پالیسی یہ تھی کہ کشمیر کی بات عالمی سطح پر ہونی ہی نہیں چاہئے ۔ یہ معاملہ مودی کی حرکت کی وجہ سے عالمی سطح پر چلا گیا ہے ۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس مسئلہ کے حل ہونے کا وقت آگیاہے ،یہ مسئلہ عالمی سطح پر اجاگر ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا یہ کہنا کہ لائن آف کنٹرول کی طرف نہ جائیں، نجی گروپوں کی حوصلہ شکنی کرناہے کیونکہ اس طرح لائن آف کنٹرول عبور کرنے سے پاکستان کیلئے پریشانی ہوگی ۔ان کاکہناتھاکہ ٹرمپ سے وزیر اعظم عمران خان کی ملاقاتوں میں کشمیر کے علاوہ افغانستان کے مسئلے پر بھی بات ہوگی کیونکہ امریکہ چاہتاہے کہ افغان امن کیلئے بات ہو، یہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہوگی کہ اگر ٹرمپ اپنی تقریر میں مسئلہ کشمیر کاذکر کردیتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What is Imran Khan going to celebrate with Trump in the United States?
Previous Post عمران خان امریکہ میں ٹرمپ کو کس بات پر منانے جا رہے ہیںَ ؟سابق نگران وزیر اعلیٰ نے بتادیا
Next Post پاکستان میں کاروں کی فروخت کس قدر نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی اور کیوں؟ وجہ سامنے آگئی
What is the lowest level of car sales in Pakistan and why? The reason came out

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.