yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : این اے 60 میں الیکشن ہونگے یا نہیں ؟ شیخ رشید کی درخواست پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

Web Editor July 24, 2018 1 min read
Breaking News: NA election will be held in NA 60 or not? The Supreme Court heard the decision on Sheikh Rasheed's request
Share this:

اسلام آباد;سپریم کورٹ نے این اے 60میں الیکشن کروانے سے متعلق شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد کل این اے 60میں الیکشن نہیں ہونگے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس نے شیخ رشید کی درخواست کی سماعت کی ۔ مختصر سماعت کے بعد

چیف جسٹس نے شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔واضح رہے کہ شیخ رشید نے اس سے پہلے ہائیکورٹ میں بھی اپیل کی تھی لیکن ان کی یہ درخواست مسترد کردی گئی تھی ۔الیکشن کمیشن نے اس حلقے میں الیکشن حنیف عباسی کے گرفتار ہونے کے بعد ہی ملتوی کردئیے تھے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلیوں کے 6 حلقوں میں مختلف وجوہات کی بناءپر انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد حلقہ میں انتخاب ملتوی کیاگیا ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103فیصل آباد سے آزاد امیدوار کی خود کشی کی وجہ سے انتخاب ملتوی کیاگیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 78 پشاوراور پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان میں بم دھماکوں میں امیدواروں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے انتخاب ملتوی کیا گیا۔ اس کے علاوہ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 87ملیر میں امیدوار کی وفات، پنجاب اسمبلی کے حلقہ 87 اور پی پی 103 فیصل آباد میں امیدوار کی وفات کی وجہ سے انتخاب ملتوی کیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 مستونگ میں بھی خود کش حملے کی وجہ سے انتخاب ملتوی کر دیاگیا جبکہ پی ایس 6کشمور سے پیپلزپارٹی کے امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"I am concerned with Hanif Abbasi jail, a night of darkness ..." A day before the elections, a message from Hanifa Abbasi came from Adela Jail.
Previous Post ”میں حنیف عباسی جیل سے مخاطب ہوں ،مجھے رات کی تاریکی ۔۔۔“انتخابات سے ایک دن پہلے اڈیالہ جیل سے حنیف عباسی کا بڑا پیغام آگیا
Next Post کپتان سے جو کام لیا جانا تھا وہ ۔۔۔۔۔نواز شریف کے جیل جانے کے بعد عمران خان کو کونسی پریشانی ستانے لگی ؟ معروف تجزیہ نگار امتیاز عالم نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے
What was to do with the captain, what was the problem of Imran Khan after the death of Nawaz Sharif? Leading analyst Imtiaz Alam has made a great deal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.