yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز:مولانافضل الرحمان کو بڑا سرپرائز، پیپلزپارٹی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی کھل کرمخالفت کردی

MH Kazmi September 13, 2019 1 min read
Breaking News: Moulana Fazlur Rehman a big surprise, PPP openly opposes Islamabad lockdown
Share this:

Breaking News: Moulana Fazlur Rehman a big surprise, PPP openly opposes Islamabad lockdown

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس حکومت نے پہلے ہی قانونی اور مالی بحران پیدا کر رکھا ہے اور اب یہ آئینی بحران پیدا کر رہی ہے،سندھ حکومت کو توڑنے کی کوششیں ہو رہی ہے اور فارورڈ بلاک بنانے کی سازش کی جا رہی ہے،مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اے پی سی میں ہونے والے فیصلوں کے ساتھ ہیں،لاک ڈاؤن کرنے کے حق میں نہیں ہے اور یہ مولانا فضل الرحمن کا ذاتی فیصلہ ہے، اپوزیشن تمام طریقوں سے عوامی مسائل کو اجاگر کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ فریال تالپور اور سابق صدر آصف زرداری کے مقدمات کو پنجاب میں سنے جانے سے آئینی بحراں پیدا ہو رہا ہے۔کل وزیر قانون نے کراچی میں دفعہ 149 لگانے کا کہا ہے۔انہوں نے بعد میں اپنا بیان واپس لیا اور کہا کہ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنی رائے دی ہے۔وفاقی حکومت سندھ میں ایگزیکٹو اختیارات استعمال کرنا چاہتی ہے۔ آرٹیکل 149 کے مطابق وفاق اگر امن و امان اور مالی طور پر اگر کوئی مشورہ دینا چاہتا ہے تو مشورہ دے سکتا ہے۔موجودہ حکومت کراچی میں انارکی پیدا کرنا چاہ رہی ہے جب سے یہ حکومت بنی ہے ہم خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ حکومت فاشسٹ طرز پر چل رہی ہیفاشسٹ طرز حکومت میں خوف کی فضا قائم کر کے حکمرانی کی جاتی ہے، ہم نے حکومت سے پارلیمانی نظام کو معتبر کرنے کی درخواست کی ہے۔سندھ کے چیف منسٹر نے پنجاب حکومت کو خط لکھا ہے کہ سندھ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز کا احترام کیا جائے۔وفاقی حکومت فنڈز کو گورنر کے زریعے استعمال کر رہی ہے۔ایسی ہی حرکات سے ہم پہلے بھی نقصان اٹھا رہے ہیں پاکستان کے احتسابی نظام کو شفاف ہونا چاہئے،احتسابی عمل کو اپوزیشن تک محدود نہ کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت آئین سے ماورا اقدامات کر رہے ہیں۔عدالت نے ماوائے اقدامات کی اجازت نہ دینے کا کہا ہے۔ پاکستان میں جمہوری روایات کو ختم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔آزادی رائے پر پابندی لگانے پر عدالت نے تشویش کا اظہار کیا ہے،ہم میڈیا کے مالکان کے ساتھ ہمیشہ کھڑا ہوئے ہیں لیکن کارکنوں کو نکالنے کا مقصد اظہار رائے پر پابندی لگانے کے مترادف ہے۔صحافیوں کے حالات تنک کر دینا کوئی احسن اقدام نہیں ہے،سیاسی جماعتوں پر تو این آر مانگنے کا الزام لگایا جا سکتا ہے لیکن چیف جسٹس اف پاکستان کی بات کو کیسے اگنور کیا جا سکتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بھی کرپشن کے کیسز سامنے ا ٓرہے ہیں۔اس حکومت اور ملک کا ساتھ ساتھ چلنا اب ممکن نہیں رہا۔اعلی عدلیہ کو احتیاط کے دامن سے باہر انا ہو گا،عدلیہ کو آئین و قانون کی بالادستی کرنے کے لئے آگے آنا ہو گا۔ پیپلز پارٹی نے ہمیں فیڈریشن پر صوبوں کا اعتماد بحال کیا ہے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ پنجاب پارٹی کی طرف سے وزیراعلی، سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھا ہے، فریال تالپور کو پنجاب حکومت نے یرغمال بنا رکھا ہے،فریال تالپور کو سندھ حکومت کے حوالے نہ کیا گیا تو پیپلز پارٹی کل سے احتجاج کرے گی، پنجاب کے تمام حکمرانوں کو خط پہنچا دئے گئے ہیں، ایک صوبے کو دوسرے صوبے کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ان کی جماعت میں اگر کسی کو وزیراعلی سے اختلاف ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اے پی سی میں ہونے والے فیصلوں کے ساتھ ہیں،لاک ڈاؤن کرنے کے حق میں نہیں ہے اور یہ مولانا فضل الرحمن کا ذاتی فیصلہ ہے،اپوزیشن تمام طریقوں سے عوامی مسائل کو اجاگر کر رہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How many and what do you mean by friendship between men and women? BBC Special Report
Previous Post مرد اور عورت کے درمیان دوستی کے کتنے اور کیا کیا معانی ہوتے ہیں ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ
Next Post نائن الیون کے حوالے سے ایک رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
Amazing revelations in a report regarding Nine XI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.