yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز:امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی کا دورہ پاکستان ،ائیر پورٹ پر کن شخصیات نے استقبال کیا ؟تصاویر سامنے آ گئیں

Web Editor April 13, 2019 1 min read
Breaking News: Imam Ka'bah al-Shaykh's visit to Dr. Abdul Ada al-Jujin welcomed the person at Pakistan, Airport? Pictures came.
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک )امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی پاکستان پہنچ گئے ،ائیرپورٹ کے اندر سے لی گئیں تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق امام حرمِ کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ امام حرم کعبہ کو ائیر پورٹ پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری ،سعودی سفیر نواف سعید المالکی ،پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی سمیت دیگر نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی دورہ پاکستان کے موقع پر کل فیصل مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے اور نماز کی امامت بھی کریں گے ،جڑواں شہروں سے ہزاروں فرزندان توحید کل نماز جمعہ امام حرم کی اقتدا میں ادا کریں گے ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی13 اپریل کو وہ سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی دعوت پر کنونشن سینٹر میں ملک بھر کے علما و مشائخ سے خطاب کریں گے جبکہ 14 اپریل کو پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ پیغام اسلام کانفرنس میں علامہ طاہر محمود اشرفی کی دعوت پر خصوصی خطاب کریں گے۔ 15 اپریل کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے دیئے جانے والے ظہرانے اور اسی روز علامہ طاہر اشرفی کی جانب سے دیئے جانے والے عشائیہ میں بھی امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گے۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The extremism of extremism: The police killed the only brother of four sisters in Lahore in Lahore
Previous Post ظلم کی انتہا : لاہور میں 4 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو پولیس نے ہلاک کر ڈالا
Next Post حکومت نے شریفوں اور زر والوں کو ناقابل یقین پیشکش کر ڈالی
The government made incredible offers to the peoples and the peoples

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.