yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: عدالت نے تحریک انصاف کے نامور سیاستدان کی ہزاروں ایکڑ اراضی نیلام کر نے کا حکم جاری کر دیا

Web Editor July 10, 2018 1 min read
Breaking News: Court orders order of thousands of acres of nominated politicians of Tehreek-e-Insaf
Share this:

لاہور; ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما بینک ڈیفالٹر شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک کی پی ٹی آئی رہنما شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل ایک رکنی بنچ نے زرعی

ترقیاتی بینک کی درخواست پر سماعت کی۔بینک نےاپنی درخواست میں مؤقف اختیار کر رکھا تھا کہ شہزاد خاکوانی بینک ڈیفالٹر ہیں اس لئے عدالت شہزاد خاکوانی کی 1ہزار 733 کنال اراضی نیلام کرنے کاحکم دے تاکہ بینک اپنی ڈوبی رقم حاصل کر سکے۔ عدالت نے بینک کی درخواست منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہزاد خاکوانی کی جائیداد نیلامی کا حکم دیتے ہوئےنیلامی کیلئے 21جولائی کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے زرعی ترقیاتی بنک کے ڈیفالٹر پی ٹی آئی کے رہنما کی جائیداد کی نیلامی کاحکم دے دیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہزاد خاکوانی کی 1ہزار 733 کنال اراضی نیلام کرنے کاحکم دیا۔ عدالت نے جائیداد نیلامی کیلئے 21جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے زرعی ترقیاتی بنک کی جائیداد نیلامی کی درخواست پر سماعت کی۔ بنک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی رہنما شہزاد خاکوانی نے زاشا لمیٹڈ کیلئے کاروباری قرض حاصل کیا،قرض کے لئے شہزاد خاکوانی نے تلمبہ روڈ میاں چنوں میں واقع 1 ہزار 733 کنال جائیداد رہن رکھوائی، قرض کیلئے راجہ منور، شہزادہ کامران فاروق، شہزادہ سلیمان، الماس خاکوانی اور مسز طوبیٰ سلیم نے گارنٹی بھی دی، زاشا لمیٹڈ کے مالکان کو قرض کی رقم طے شدہ مدت میں ادا نہ کرنے پر ڈیفالٹر قرار دیا گیا، ڈیفالٹر زاشا لمیٹڈ کے خلاف 2016ء سے 31 کروڑ 13 لاکھ 70 ہزار 451 روپے کی ڈگری جاری ہو چکی ہے، عدالتی ڈگری کے باوجود پی ٹی آئی رہنماء شہزاد خاکوانی بنک کی رقم ادا نہیں کر رہے، عدالت سے استدعا کی گئی کہ رقم کی ریکوری کیلئے زاشا لمیٹڈکی رہن رکھوائی گئی جائیداد نیلام کرنے کاحکم دیا جائے، عدالتی حکم پر کورٹ آکشنرز احمد عبداللہ ڈوگر اور سلطان ایڈووکیٹس نے نیلامی کا شیڈول پیش کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Punjab's talent came out after Sindh, Chitral and Balochistan
Previous Post سندھ، چترال اور بلوچستان کے بعد پنجاب کا ٹیلنٹ سامنے آگیا
Next Post ’افغانستان کے ہمسایہ ممالک امن مذاکرات کی حمایت کریں‘
'Afghanistan's neighboring countries support peace talks'

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.