yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: سجی دکھانا اور کبھی مارنا ۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ نے چین کو زوردار جھٹکا دے دیا ، پوری دنیا حیران رہ گئی

MH Kazmi October 9, 2019 1 min read
BREAKING, NEWS, CHINA, SHOCKED, BY, UNITED, STATES
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سپر پاور امریکا نے چین کے لئے تہلکہ خیز قدم اٹھاتے ہوئے امریکی حکومت نے چینی شہریوں پر ویزا پابندیوں کا اعلان کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ پر چین کے لئے ویزوں پر پابندیوں کا اعلانکرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت اور کمیونسٹ پارٹی کے بعض عہدیداروں پر ویزا حاصل کرنے کی پابندی کر دی گئی ہے ۔ دوسری طرف امریکا کی جانب سے چین میں مسلمانوں سے بدسلوکی اور ناروائی کے شک پر چین کی 28 کمپنیوں کو بھی بلیک لسٹ کردیا۔ امریکا کے اس اقدام پر چین نے اپنے شدید تحفظات اور ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور عالمی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے آئندہ پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے ، صر یہی نہیں بلکہ اس اعلان کے بعد یہ کمپنیاں وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر امریکی کمپنیوں سے مصنوعات کے خرید و فروخت کے لیے بھی پابند ہوں گئیں۔ سیکریٹری خزانہ ولبور روزکا کہنا ہے کہ امریکہ چین میں اقلیتوں پر ہونے والی بدسلوکی کو نہ تو برداشت کر سکتا ہے اور نہ اسے برداشت کرے گا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق امریکہ نے جن چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کی ہے ان میں نگرانی کے آلات بنانے والی کمپنی ہک ویژن، مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں میگوی ٹیکنالوجی اور سینس ٹائمز جیسی کمپنیز کے نام سر فہرست ہیں ۔

BREAKING, NEWS, CHINA, SHOCKED, BY, UNITED, STATES

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MOLANA FAZAL UR RAHMAN'S, DHARNA, CANCLED, COURT, ANSWERED, HIM
Previous Post بریکنگ نیوز: دھرنا نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن کی درخواست پر عدالت نے جواب دے دیا
Next Post گر کی بات : بھارتی اور اسرائیلی پائلٹس کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ ۔۔۔۔ پاک فضائیہ کے چیف سہیل امان نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے بڑے کام کا انکشاف کر دیا ، پوری دنیا پاکستانی پائلٹوں کی مہارت پر دنگ رہ گئی
INDIAN, AND, ISRAELI, PILOTS, ARE, UNAWARE, FROM, A, BIGGER, FACTS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.