yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : چوہدری سرور کی گاڑی پر سیاسی مخالفین کا حملہ ، شیشے توڑ دیے گئے ، تحریک انصاف کا نامور رہنما اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟ جانیے

Web Editor July 24, 2018 1 min read
Breaking News: Chaudhry Sarwar's attack on political opponents, glasses broke, where is the leading leader of the Tehreek-e-Insaf and where? Get it
Share this:

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ 151 مخدوماں میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء چوہدری سرور کی گاڑی پرمسلم لیگ ن کے کارکنوں نے حملہ کر دیا گاڑی کے شیشے توڑ دیئے کوریج کرنیوالے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنادیا تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور الیکشن مہم میں شرکت کیلئے جارہے تھے

کہ ان کی گاڑی پر مسلم لیگ کے کارکنوں نے حملہ کر دیا ڈنڈے مار کر ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے 20 سے زائد افراد نے صحافیوں حافظ شاہد م،حمود راشد انوار محمد آصف ندیم اور حسیب سہیل ، کو ڈنڈے دے تشدد کا نشانہ بنایا راشد انوار شدید زخمی ہو گیا جبکہ باقی افراد نے گاڑی میں پناہ لے کر جان بچائی ، کیمرہ مین کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس میں وکیل کی جانب سے بدتمیزی کرنے پر لائسنس منسوخ کرنے کا حکم غیر مشروط معافی طلب کرنے پر واپس لے لیا۔ پیر کو عثمان سلیم اور اس کے بھائی کے اغواءکے مقدمہ میں سعید خورشید ایڈووکیٹ نے بولنا چاہا تو فاضل جسٹس نے کہا کہ آپ کی درخواست اعتراض کے ساتھ مقرر ہے ، اپنی باری پر آپ جتنے مرضی دلائل دیں ، تب میرے یا عدالت کے خلاف دل کھول کر بول لیجئے گا۔ اس پر سعید خورشید ایڈووکیٹ نے کہا کہ آپ چاہتے ہیں ہر بندہ مرغا بن کر آئے ، وکالت کرتا ہوں چھولے نہیں بیچتا ،

آپ کے مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ جہاں باقی میرے خلاف کھڑے ہیں آپ بھی کھڑے ہو جائیں ، میں اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا ، آپ عدالت کے خلاف توہین آمیز ریمارکس دے رہے ہیں ، میں آپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتا ہوں ، آپ کا لائسنس بھی فوری منسوخ کرنے کا حکم دوں گا۔ اس پر عدالت میں موجود وکلاءنے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ معافی دے کر معاملہ ختم کر دیں۔ سعید خورشید ایڈووکیٹ نے کہا کہ میں آپ کی ذات سے معافی مانگتا ہوں جج سے نہیں۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ آپ کو میری ذات سے نہیں جج سے معافی مانگنی ہو گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Now Imran Khan is turning ... no candidate is better than prime minister, noble personality said such things that Tigers rose up happily.
Previous Post اب عمران خان کی باری ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اس سے بہتر کوئی امیدوار نہیں، نامور شخصیت نے ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھے
Next Post نواز شریف کو گھر کے سامنے گالیاں پڑتیں تو وہ کیا کرتے؟ مریم نواز کے ساتھ پاکستان واپسی پر کیا سلوک کیا گیا؟ جسٹس شوکت عزیز کی اچانک انٹری نے ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی
What do they do if Nawaz Sharif reads the ball before the house? What was the treatment of Pakistan with Mary Nawaz? The sudden entry of Justice Shaukat Aziz has teamed up new politics in politics

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.