yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خصوصی دعوت پر طویل دورہ، وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

Web Editor October 26, 2018 1 min read
Breaking news came
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ چینی قیادت کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان پہلے چائینہ انٹرنیشنل ایکسپو میں شرکت کے لئے 2 سے 5 نومبر تک شنگھائی جائیں گے ۔جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اگست 2018 میں منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان

کا یہ چین کا پہلا سرکاری دورہ ہو گا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد چین کا دورہ کریگا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بھی اس وفد میں وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔انہوں نے کہا کہ اس دورہ چین میں وزیراعظم عمران خان چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور کثیر جہتی امور پر تبادلہ خیال کریں گے اور بعد ازاں شنگھائی میں انٹرنیشنل ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا، سعودیہ نے 6.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا، وزیراعظم عمران خان 2 سے 5 نومبر کو سرکاری دورے پر چین جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے قندھار واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی جانب سے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، افغانستان نے تاحال کوئی ٹھوس شواہد نہیں دیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے بات چیت سے گھبراتا نہیں، بات چیت کے ذریعے ہی معاملات حل کئے جا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا، سعودیہ نے 6.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا، وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان 2 سے 5 نومبر کو سرکاری دورے پر چین جائیں گے، یہ وزیراعظم کا پہلا دورہ چین ہو گا، وزیراعظم چینی صدر شی جن پنگ اور اپنے ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے اور شنگھائی میں چائن انٹرنیشنل ایکسپو میں خصوصی شرکت بھی کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان قندھار واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے، افغانستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، افغانستان نے تاحال کوئی ٹھوس شواہد نہیں دیے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی قابض فوج نے 20 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا، پاکستان کشمیر میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی شہریوں کی جانب سے پاکستانی پانیوں میں کشتی کو یرغمال بنائے جانے کا علم نہیں، چین اور بھارت کے درمیان سیکیورٹی معاہدے پر تبصرہ نہیں کریں گے، یہ دونوں ممالک کا آپسی معاملہ ہے۔ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان بھارت سے بات چیت سے گھبراتا نہیں، بات چیت کے ذریعے ہی معاملات حل کئے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا افغانستان میں دیرپا امن کے لئے کوشاں ہیں، پاکستان پر کسی ملک کی جانب سے کسی دباؤ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پاکستان اپنے ملکی مفادات کی خاطر اقدامات کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا، پاکستان نے ہمیشہ پالیسی کے تحت برادر مسلم ممالک میں بہتر تعلقات کی کوشش کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another shock to the League
Previous Post (ن) لیگ کو ایک اور جھٹکا: نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے دبنگ قدم اُٹھا لیا
Next Post دل خوش کر دینے والی خبر : گستاخ رسول ﷺ کے خلاف یورپ میں قانون بن گیا
Hearing news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.