yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: ساری خبریں جھوٹ نکلیں ۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ، امت مسلمہ میں پھوٹ ڈالنے والوں کی ساری کوششیں بے کار

MH Kazmi August 16, 2019 1 min read
Breaking News: All the news lies ... United Arab Emirates gives India its biggest shock ever
Share this:

Breaking News: All the news lies ... United Arab Emirates gives India its biggest shock ever

دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں واقع دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ پر 15 اگست کو بھارتی جھنڈا آویزاں نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بھارت کے یوم آزادی پر برج خلیفہ بھارتی جھنڈا کے رنگ میں نہیں رنگا، یو اے ای میں تعینات بھارتی سفیر نے تمام معاملے کو تکنیکی  خرابی قرار دے دیا۔بھارت کو جہاں اپنے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کی مہم کی صورت میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے وہیں اب بھارتی پرچم بھی برج خلیفہ پر آویزاں نہیں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پردوست ممالک کے یوم آزادی پر ان ممالک کے پرچم آویزاں کیے جاتے ہیں۔برج خلیفہ پر بھارتی پرچم آویزاں نہ کیے جانے کے معاملے پر بھارتی سفیر نے ردعمل دیتے ہوئے اسے تکنیکی خرابی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے دن برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم آویزاں کیا گیا تھا۔لندن میں قائم جموںو کشمیرکونسل برائے انسانی حقوق کے صدر ڈاکٹر نذیر گیلانی نے حکومت پاکستان اور وزیر اعظم عمران خان سے جموںو کشمیر میں اقوام متحدہ کی فورسزکی تعیناتی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید نذیر گیلانی نے لندن سے جاری ایک بیان میں حکومت پاکستان کو بھارت کی طرف سے اپنے آئین کی دفعہ 370 اور 35A کی منسوخی کے حالیہ غیر قانونی اقدامات کے تناظر میں فوری طور پرمقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی فورسز کی تعیناتی کی اپنی تجویز جو پاکستان نے جنوری1957ء کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 761ویں اجلاس میں دی تھی کا اعادہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل پراس سلسلے میں زور دینا چاہیے ۔انہوں نے جنوری1957ء میں اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے 761ویں اجلاس میں پاکستان کی طرف سے جموں و کشمیر میں اقوام متحدہ فورسز کی تعیناتی کی تجویز پر فلپائن کے مندوب کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فلپائن کے مندوب نے کہا تھا کہ جموں وکشمیر کو محفوظ اور داخلی امن کو یقینی بنانے کے عمل کو اقوام متحدہ کی فورسز کو فوری طورپر سونپ دینا چاہیے ۔ڈاکٹر نذیر گیلانی نے کہا کہ رواں سال 5اگست کو بھارتی حکومت کی طرف سے لداخ اور جموں و کشمیر کو بھارتی یونین کے دو الگ علاقے قرار دینا نہ صرف اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی 30جنوری 1951کی قرار داد بلکہ ڈوگرہ مہاراجہ اور بھارت کے گورنر جنرل کے درمیان 27اکتوبر1947ء کے معاہدے کی بھی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازا ں بھارت اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رائے شماری کیلئے 15جنوری1948ء کو اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل میں اپنے اس عارضی الحاق سے بھی دستبرداروہ گیا تھا جس کے بعد سے بھارت کے جموں و کشمیر سے عارضی الحاق کی نوعیت یکسر بدل چکی ہے جیسا کہ 20فروری 1957ء کو سیکورٹی کونسل کے 773ویں اجلاس کی کارروائی کے پیرا46 میں وضاحت کی گئی ہے۔جموں و کشمیرکونسل برائے انسانی حقوق کے صدر نے کہاکہ بھارت کے یکطرفہ اقدام کا مقصد جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر کے 92سال پرانے ریاست میں شہریت کے قانون کو ختم کرکے وہاںا آباد ی کے تناسب کو بگاڑنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان دفعات کی منسوخی اور جنگی صورتحال اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرار دادوں اورتمام دوطرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے چارٹر کے آرٹیکل 103کو ان تمام معاہدوں پر ترجیح دی جائے ۔انہوں نے مقبوضہ علاقے میں مسلسل نافذ کرفیو اور دیگر پابندیوں پر بھی شدید تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھارتی اقدامات کے تناظر میں سات رکنی کمیٹی تشکیل دینے کو خوش قرار دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
British firm BBC makes wonderful announcement for Kashmiris, international media mixed with India left
Previous Post برطانوی ادارے بی بی سی نے کشمیریوں کے لیے شاندار اعلان کر دیا ، بھارت کے ساتھ ملا انٹرنیشنل میڈیا دم بخود رہ گیا
Next Post ہم جو کر سکتے ہیں وہ آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کر ہے ۔۔۔۔ ایک بھارتی میجر کی کس بڑھک کا فواد چوہدری نے یہ جواب دیا ؟ جانیے
What we can do is more than you think ... Fawad Chaudhry responded to which Indian Major's rise? Learn

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.