yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

براہیم کی تلاش میں؟

Yes 2 Webmaster February 22, 2016February 22, 2016 1 min read
Father Beat Son
Share this:
Father Beat Son
Father Beat Son

تحریر : شاہ بانو میر
بچوں میں کھیلتے ہوئے اپنے بیٹے کو دیکھ کر باپ کے ماتھے کی تیوری گہری ہو گئیں۔ یکلخت آگے بڑھا اور شور مچاتے اچھلتے کودتے بچوں میں سے اپنے بچے کو کسی چِیل کی طرح دبوچا ہاتھوں میں مچلتے ہوئے بچے کو کسی سنگدل انسان کی طرح بری طرح سے زمین پر پٹختے ہوئے بولا تیری ماں دن رات تیری تربیت میں جان گھلا رہی ہے کہ بڑے ہو کر تجھے “” بیت المقدس “” کو فتح کرنا ہے ۔اور تو یہاں اس کی ساری محنت پر پانی پھیر کر وقت کو کھیل تماشے میں ضائع کر رہا ہے ؟ بچہ زمین پے گرا ہوا باپ کے غصے سے لال چہرے کو دیکھ کر بڑی خاموشی سے اٹھا اور کپڑے جھاڑنے لگا باپ کی محبت جاگی تو اس نے قریب آکر اس کو دیکھتے ہوئے کہا میں نے تجھے اتنی بری طرح سے زمین پر پھینکا اور تو رویا نہیں؟۔

بچہ باپ کے سامنے کسی جری جوان کی طرح کھڑا ہو کر بولا جس نے بیت المقدس کو فتح کرنا ہو وہ روتا نہیں ہے؟ سبحان اللہ سوچئیے ایک چھوٹا بچہ اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے باپ پر ناراض نہیں ہو رہا بلکہ جواب میں اسے اپنے بہادرانہ عمل سے تسلی دے رہا ہے کہ جن بنیادوں پر اسکی پرورش کی جا رہی ہے کچھ وقت گزاری کھیل تماشے میں وہ غافل نہیں ہے اُس سے ایسے لمحہ لمحہ قیمتی ہونے کا طاقتور احساس کیا آج بھی کوئی سکھا رہا ہے؟ یہ تھے تاریخی لوگ آج ہم ہیں بودے لوگ محنت نہیں عمل نہیں سنجیدگی نہیں صرف پیسہ اور طاقت کے بل بوتے پر خود کو ہر شعبہ میں آگے دکھائی دینے کا شوق گروہ بندی میں تبدیل کر گیا۔

امت کو جو جتنا سرمایہ دار اکٹھا کر لے جو سیکڑوں لوگوں کو کھانا کھلا کر کچھ تصاویر لگوا لے وہی شعبہ سامنے دکھائی دیتا اور اگلے ہفتے دوسرا سرمایہ دار تلاش کیا جاتا ہے نئے پروگرام نئی تصاویر میں زندہ رہنے کی گواہی دینے کیلئے کب تک ایسے زندہ رہیں گے؟ پاکستان کو تو بہت کچھ کرنا تھا بنایا اس لئے گیا تھا کہ اسلامی ممالک کی طاقت ایک لفظ میں منتج ہو سکے اور آج ہم سب کاش سوچیں اپنے وقت کو اپنے پیسے کو محض کھیل تماشے جھوٹی دنیا میں نمود و نمائش کیلیے کس بری طرح سے ضائع کر رہے ہیں ؟ زندہ رہنے تک یہ پیسہ آپکو دکھائے گا مرتے ہی دوسرا بڑا آدمی سامنے آجائے گا اور جب اللہ کے سامنے نامہ اعمال کھلے گا۔

اللہ اکبر ہر بات میں جھوٹ ہر بات میں دھوکہ نمائش کو کام کا نام فرشتوں سے کچھ چھپا نہیں یہاں مختلف الفاظ کی جادو گری سے آپ مفہوم بدل سکتے ہیں وہاں زبان نے نہیں اعضاء نے گواہی دے کر طشت از بام کرنا ہے انہی مصنوعی وقت گزاریوں کا نتیجہ ہے کہ آج مسلمان کی کوئی اہمیت نہیں انفرادی طور پے ہم نے خود کو ہر شعبے میں نمایاں کر لیا یہ منظر ہے ایک گراؤنڈ کا جہاں سیکٰڑوں کی تعداد میں مسلمان مردوں کو ہر عمر کے مسلمان اوندھے منہ لٹا دیا گیا ہے اور پھر ایک جانب سے دیو ہیکل ٹینک نمودار ہوتا ہے اور وہ ان کو روندتا ہوا پورے گراؤنڈ کا چکر لگاتا ہے آواز بالکل بند تھی ورنہ نجانے وہ دلخراش چیخیں کتنے دنوں تک میرے دل و دماغ کا احاطہ کئے رہتیں۔

بچیوں کی عصمت دری مساجد کے مائیک سے پورے شہر میں سنوایا جاتا ہے سب خاموش سب بے بس اور دور کہیں سے آواز ابھرتی ہے میرا قلم روتا ہے اور تڑپتا ہے ان لاشوں کے پرخچے اڑائے جانے پر ایسے میں فون پر کسی کے ساتھ بات کرتے ہوئے میں سنتی ہوں کوئی کہہ رہا ہے مفت مشورہ ہے کبھی کسی پروگرام کو مس نہ کرنا ورنہ کوئی اور جگہہ لے لے گی مگر آج تو یہ آرٹیکل پڑھا کیسے ٹینک روند رہے ہیں مسلمانوں کو دل بہت برا ہوا؟ خاتون کی قدرے اداس آواز ابھری چھوڑو شاہ بانو میر کو ان کا کام ہے ہر وقت کچھ نہ کچھ ایسا لکھنا ہے کہ ہمارے ذہن الجھیں اور پروگرام کا مزا کرکرا ہو چلیں۔

صاحب کو فون کریں آج ان کو خصوصی طور پر اسی لئے تو بلوایا کہ تنہا میٹنگ کر کے پر اپنا عہدہ پکا کر لیں متوقع امیدوار ہماری مٹھی میں ہے اتنا وقت لگا کر بھاگ دوڑ کر کے بڑی مشکل سے سب کو رام کیا ہے ٹی وی والے جان گئے کہ اس خاتون کو فوکس کرنا ہے کہ میڈیا کو بتا دیا ہے سارا میڈیا پہنچ جائے گا زبردست کوریج ہوگی اس بار ریسٹورنٹ کمال کا ہونا چاہئے تا کہ پتہ چلے اس بار ان۔۔۔۔۔ صاحب نے میٹنگ بلوائی ہے یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے۔

Shahbano Mir Academy
Shahbano Mir Academy

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع
Next Post چاغی میں زیرمین چھپائے گئے 19 دیسی ساختہ بم برآمد

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.