yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنا باکسنگ رنگ میں لڑنے جیسا ہے، کرینہ کپور

Yes 1 Webmaster July 16, 2015 1 min read
Kareena Kapoor
Share this:
Kareena Kapoor
Kareena Kapoor

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جوبالی ووڈ کے تینوں خانز شاہ رخ عامر خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں میں ہیروئن آچکی ہیں نے کہا ہے کہ ان تینوں کے ساتھ کام کرنا ایسا ہی جیسے باکسنگ رنگ میں داخل ہوکر فائٹ کی جائے۔

یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ سلمان خان شوٹنگ کے دوران دوسروں کا خیال رکھتے ہیں عامر کے ساتھ خود کو تیار رکھنا ضروری ہوتا ہے جب کہ شاہ رخ خان صرف خود کو بہتر بنانے یا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں مگر اس کے باوجودتینوں میں ایک قدر مشترک ہے وہ یہ کہ ان کے ساتھ کام کرنا ایسا ہی ہے جیسا باکسنگ رنگ میں داخل ہوکر فائٹ کرناکیونکہ ہر وقت الرٹ رہنا پڑتا ہے۔

کرینہ کپور جو فلم ’’برادرز‘‘ کے آئٹم سانگ ’’میرا نام میری‘‘ پر اپنی پرفارمنس دکھا رہی ہیں کا کہنا تھا کہ ہندی فلموں میں ڈانس اور گانا دیکھنے والوں کو بہت زیادہ متاثر کرتا ہے اور اگر کوئی کمرشل فلم ہو تو یہ اس کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسی وجہ سے موجودہ دور میں بنائی جانیوالی فلموں میں آئٹم سانگ بہتر طور پر عکسبند کیے جارہے ہیں جب کہ میں خود بھی آئٹم سانگ کرنا پسند کرتی اور اس سے بہت لطف اندوز ہوتی ہوں۔

اداکارہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا آئٹم سانگ کرنے کے دوران ان پر کوئی دباؤہوتاہے تو ان کا کہناتھاکہ مجھ پر اس سلسلہ میں کوئی دباؤ نہیں ہوتا اور نہ ہی میں کسی طرح کا دباؤ زہن پرحاوی ہونے دیتی ہوں میں ایسے گانے کرنے سے لطف اندوز ہوتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ میں آئٹم سانگز پر دوسری ہیروئنوں کی نسبت بہتر طریقے سے پرفارم کرتی ہوں اپنی آنیوالی فلم بجرنگی بھائی جان کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ اس فلم کا نہ صرف اسکرپٹ بلکہ اس کے گانے بھی بہترین ہیں فلم ہے اور میں اس کی کامیابی کے لیے بہت پرامید ہوں۔

انھوں نے مزید کہا کہ میری اور سلمان خان کی 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’باڈی گارڈ ‘‘ باکس آفس پر بہت کامیاب رہی تھی اور اس کے بعد لوگ ہمیں ایک مرتبہ پھر سینما اسکرین پر اکٹھے دیکھنا چاہتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Chaudhry Nisar
Previous Post میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار علی
Next Post پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
PML-N France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.