شوبزبالی وڈ فلم قصہ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا Yes 1 Webmaster February 13, 2015 1 min read Share this: Qissaممبئی (یس ڈیسک) ریلیز سے پہلے سے بالی وڈ شاہکار قرار دی جانے والی فلم قصہ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ 1947 کے تناظر میں بنی اس فلم میں عرفان خان ایک سکھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم 20 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026