yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ کی انتہائی چھوٹی حرکت

MH Kazmi July 13, 2017 1 min read
Bollywood Mega Star Amitabh's very small gesture
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ سمجھے جانے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے بغیر اجازت اپنے والد کی لکھی ہوئی نظم استعمال کرنے پر عام آدمی پارٹی کے رہنما کو قانونی نوٹس بھیجا تاہم انہیں ایسا جواب ملا کہ وہ حیران رہ گئے۔

Bollywood Mega Star Amitabh's very small gesture
Bollywood Mega Star Amitabh’s very small gesture

قصہ کچھ یوں ہے کہ عام آدمی پارٹی کے رہنما کمار وشواس نے بھارت کے معروف شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا، اس تقریب میں انہوں ںے متعدد نامور شاعروں کے کلام پڑھے جن میں ایک نظم امیتابھ بچن کے والد ہرویناش رائے بچن کی بھی تھی۔ وشواس نے اس تقریب کی ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ کردی تھی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھی شیئر کی تھی۔ یکن امیتابھ بچن کو یہ ویڈیو پسند نہیں آئی اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے رد عمل میں لکھا کہ یہ کاپی رائٹ قانون کی خلاف ورزی ہے اور اب اس سے قانونی طور پر نمٹا جائے گا۔ بعد ازاں کمار وشواس کو ایک قانونی نوٹس وصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر یوٹیوب سے وہ ویڈیو ہٹائیں ورنہ ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ نوٹس میں یہ بھی لکھا تھا کہ امیتابھ بچن کے والد کی نظم کو استعمال کرکے یوٹیوب سے جو آمدنی ہوئی ہے اس کا حصہ بھی دیا جائے۔ نوٹس ملنے کے بعد کمار وشواس نے اپنے بیان میں کہا کہ مذکورہ ویڈیو پر انہوں نے جن شاعروں کو خراج تحسین پیش کیا ان سب کے اہل خانہ نے تعریفی پیغامات بھیجے سوائے امیتابھ بچن کے جنہوں نے قانونی نوٹس بھیج دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویڈیو ویب سائٹ سے ہٹادی گئی ہے اور وہ امیتابھ بچن کو 32 روپے بھیج رہے ہیں کیوں کہ ویڈیو سے انہیں اتنی ہی آمدنی ہوئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Spain's Royal Family reached London for visit on 31th years
Previous Post سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گی
Next Post انکوائری ٹیم جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی، رانا ثنااللہ
Inquiry Team was less JIT and Jin IT more, Rana Sanaullah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.