yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

بالی ووڈ میں کسی فلمی خاندان سے تعلق اہمیت نہیں رکھتا، ودیا بالن

Yes 2 Webmaster April 14, 2015 1 min read
Vidya Balan
Share this:
Vidya Balan
Vidya Balan

میلبورن (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کسی کا فلمی خاندان سے تعلق ہے یا نہیں یہان میرٹ ایسی سب باتوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے ، جب کہ میں ہماری ادھوری کہانی میں مہیش بھٹ اور موہت سوری کے ساتھ کام کرنے کے لیے بیتاب ہوں۔

ہماری ادھوری کہانی میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کے لیے بیتاب ہوں یہ باتیں انھوں نے بھارتی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں ودیا بالن کا کہناتھا کہ بالی ووڈ میں اس بات کا زیادہ نوٹس نہیں لیاجاتا کہ کسی فنکار کا تعلق فلمی خاندان سے ہے۔

یہاں اداکاروں کا کام دیکھاجاتا ہے اور موجودہ دور میں بالی ووڈ میں جو کچھ آپ کرسکتے ہیں یا کرتے ہیں اسی کی بنا پر کامیابی ملتی ہے اور کسی کے فلمی خاندان سے تعلق ہونے کا کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ودیا نے کہا کہ وہ اپنی فلم ہماری ادھوری کہانی کا شدت سے انتظار کر رہی ہیں کیونکہ اس فلم کے ذریعہ انھیں مہیش بھٹ اور موہت سوری کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری پرانی خواہش تھی کہ مہیش بھٹ کی ہدایتکاری میں کسی فلم میں کام کروں مگر وہ میرے شوبز میںقدم رکھنے سے پہلے فلموں کی ڈائریکشن چھوڑ چکے تھے مگر میرے لیے یہ بھی بہت ہے کہ ان کی کسی پروڈکشن میں کام کررہی ہوں اور مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔

مشہور ٹی وی سیریل ہم پانچ سے اپنا کیرئیر سروع کرنیوالی ودیا بالن کا کہناتھا کہ وہ اب بھی ٹی وی پر کام کرنا چاہتی ہیں مگر اس کے لیے میرا کردار غیر افسانوی ہونا چاہیے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Salman and Hrithik Roshan
Previous Post سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد
Next Post گلوکار علی ظفر اب پانی کے اندر میوزک کانسرٹ کریں گے
Ali Zafar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.