yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی ووڈ حسیناؤں کی بغیر میک اپ سیلفیوں کی دھوم

Web Editor April 2, 2018 1 min read
Bollywood beauty actors selfies smash without makeup
Share this:

ممبئی: گلیمر اور شوبز کی چکاچوند سے بھرپو ر بالی ووڈ میں کام کرنے والی حسینائیں کام سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

Bollywood beauty actors selfies smash without makeupیہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ شوبز کی دنیا میں اپنی جگہ بنائے رکھنے کیلئے اداکاراؤں کو ہر وقت میک اپ کی گہری تہہ اپنے چہرے پر سجانی پڑتی ہے، لیکن اداکارائیں بھی عام انسان ہوتی ہیں جنہیں ہر وقت میک اپ میں رہنا پسند نہیں۔ اور دلچسپ باتیہ ہے کہ یہ تمام اداکارائیں بغیر میک بھی اتنی ہی خوبصورت نظر آتی ہیں جتنی کہ میک اپ کے ساتھ۔اس کا ثبوت اداکاراؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی سیلفیاں ہیں جو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

عالیہ بھٹ

اداکارہ عالیہ بھٹ کے معصوم حسن کو میک اپ کی گہری تہوں کی ضرورت نہیں ہے، جس کا ثبوت ان کی بغیر میک سیلفی ہے جو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ عالیہ بھٹ بغیر میک اپ بھی بہت خوبصورت نظرآتی ہیں۔

دیشا پٹانی

فلم’’باغی2‘‘میں اپنی خوبصورتی سے مداحوں کے دل موہ لینے والی اداکارہ دیشا پٹانی بغیر میک اپ بھی بہت خوبصورت نظر آتی ہیں۔

پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ کو بھی اپنی اداکاؤں اور خوبصورتی سے دیوانہ بنانے والی پریانکا چوپڑاحقیقی زندگی میں بالکل عام سی لڑکی ہیں جس کا ثبوت ان کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی سیلفی ہے جس میں وہ کسی چھوٹی بچی کی طرح پوز بنائے ہوئے ہیں۔

انوشکا شرما

اداکارہ انوشکا شرما بھی اصل زندگی میں زیادہ میک اپ کرنا پسند نہیں کرتیں اور بغیر میک اپ بھی بہت حسین نظر آتی ہیں۔

بپاشا باسو

اداکارہ بپاشا باسو انسٹا گرام پر بہت زیادہ فعال رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ بپاشا کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں وہ بغیر میک صرف ہلکی سی لپ اسٹک لگائے تمام لوگوں کے ہوش اڑاتی نظر آرہی ہیں۔

کترینہ کیف

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف جتنی حسین میک اپ میں اسکرین پر نظر آتی ہیں اس سے کہیں زیادہ خبوصورت بغیر میک اپ دکھائی دیتی ہیں۔

شردھا کپور

معصوم حسن اوربھولی صورت والی شردھا کپور کو بھی سیلفیوں کا بہت شوق ہے۔ سادگی اور بغیر میک اپ شردھا بہت حسین نظر آتی ہیں۔

ریچا چڈھا

فلم’’فقرے‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ریچا چڈھا بھی بغیر میک اپ کچھ کم حسین نہیں لگتیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Consider reviewing social media activity to give U.S. visa by Trump administration
Previous Post ٹرمپ انتظامیہ کا امریکی ویزے دینے کے لیے سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کے جائزہ کرنے پر غور
Next Post شہبازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات، ایک دوسرے سے گلے شکوے
Choudhary Nisar meets Shahbaz Sharif to embrace each other

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.