yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

بولی وڈ ’بے بو‘ اور ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ پھر سے رومانس کرنے کو تیار

Web Editor June 15, 2019 1 min read
Share this:

Bolly wood 'Baboo' and 'mr perfectionist' ready to romance againبولی وڈ بے بو کرینہ کپور ان دنوں یوں تو اپنی آنے والی فلم ’انگریزی میڈیم‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور وہ اس سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔

’انگریزی میڈیم‘ میں وہ پہلی بار اداکار عرفان خان کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔

یہ فلم 2017 میں ریلیز ہونے والی عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ کا ریمیک ہے۔

’انگریزی میڈیم‘ کی شوٹنگ کے بعد کرینہ کپور کچھ ٹی وی پروگرامات کی شوٹنگ میں مصروف دکھائیں دیں گی اور وہ جلد ایک ڈانس ریئلٹی شو میں بھی نظر آئیں گی۔

بولی وڈ بے بو جلد ہی زی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈانس ریئلٹی شو ’ڈانس انڈیا ڈانس 7‘ میں جلوے دکھاتی نظر آئیں گی۔

’ڈانس انڈیا ڈانس‘ میں کرینہ کپور کے رقص کے جاری کیے گئے ٹیزر نے آتے ہی دھوم مچادی اور لوگ کرینہ کپور کی فٹنیس اور ڈانس دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

لیکن اب اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ جلد ہی کرینہ کپور ایک بار پھر بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔

جی ہاں، مڈ ڈے کے مطابق اطلاعات ہیں کہ کرینہ کپور اور عامر خان 1994 میں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم ’فوریسٹ گمپ‘ کے آفیشل ہندی ریمیک میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔

رپورٹ میں فلم کے قریبی ذرائع سے دعویٰ کیا گیا کہ ہولی وڈ فلم کے آفیشل ہندی ریمیک کا نام ’لال سنگھ چڈھا‘ رکھا جائے گا، جس میں عامر خان مرکزی کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔

رپورٹ کے مطابق بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چاہتے ہیں کہ فلم میں ان کے ساتھ کرینہ کپور رومانس کرتی دکھائی دیں، اس لیے فلم کی ٹیم اداکارہ کو کاسٹ کرنے کا ارادہ کر چکی ہے۔

فلم کی ٹیم کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور اور عامر خان کی جوڑی اسکرین پر اچھی لگتی ہے اور انہیں توقع ہے کہ ’لال سنگھ چڈھا‘ میں بھی دونوں کی جوڑی کو سراہا جائے گا۔

فلم کی ہدایات اڈویت چندن دیں گے اور اس کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس اکتوبر سے کیے جانے کا امکان ہے۔

اگرچہ فلم کی ٹیم نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کی کاسٹ کے حوالے سے تاحال کوئی تصدیقی اعلان نہیں کیا، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں اس حوالے سے باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کرینہ کپور اکتوبر کے بعد کرن جوہر کی آنے والی میگا کاسٹ فلم ’تخت‘ کی شوٹنگ بھی شروع کریں گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عامر خان اور کرینہ کپور ’تھری ایڈیئٹس‘ اور ’تلاش‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/Byp1KaelWll/?utm_source=ig_embed

دونوں کی فلم تھری ایڈیئٹس کامیاب ترین فلموں میں شامل ہوتی ہے—اسکرین شاٹ

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Position will not change on missing persons and military courts make such a case, Bilawal
Previous Post جتنے مقدمے بنا لیں لاپتاافراد اور فوجی عدالتوں پر موقف نہیں بدلیں گے، بلاول
Next Post سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری
Sami ibrahim controversy should imagine controversy in two persons instead of institutions, spokesman Fawad Chaudhary

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.