اہم ترینبوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا MH Kazmi October 14, 2016 1 min read Share this: Boko Haram freed 21 kidnapped girlsنائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کر دیا۔ذرائع کے مطابق اغوا شدہ 200 لڑکیوں کو2 سال قبل اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی پانیوالی لڑکیوں کی نائجیریا کے نائب صدر سے ملاقات کی ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026