yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

جسم کا پانی پورا کیسے کریں

H.Shazad June 23, 2015 1 min read
Fruits-
Share this:
Fruits-
Fruits-

گرمیوں میں انسان کا پسینہ تیزی سے خارج ہوتا ہے جس سے جسم میں موجود نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔ اگر یہ نمکیات اپنی مقررہ مقدار سے کم ہو جائیں تو انسان کا رفاعی نظام کمزور پڑجاتاہے اور وہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر بیمار ہوجاتا ہے۔ اس صورتحال میں اسے جسم کا پانی اصل مقدار میں واپس لانے کے لیے نمکول پانی اور مشروبات کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔آگاہی کی کمی کے باعث عوام کی اکثریت کو اس بارے میں علم ہی نہیں ہے کہ غیر معیاری مشروبات کے علاوہ روز مرہ استعمال کی چیزوں سے بھی جسم میں پانی کی کمی پوری کی جاسکتی ہے۔

1۔کھیرا سبزیوں میں ایک ایسی سفید سبزی ہے جس میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہے اسے استعمال کرنے کا بہترین طریقہ بطور سلاداستعمال کرنا ہے۔ اگر آپ کھیرے کو مزید لایذبنانا چاہتے ہیں تو اس کو رائتہ اور چٹنی کے اندر ڈال کر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ گرمیوں کا ایک انمول تحفہ ہے اور جسم سے تمام زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔

2۔ناریل کا پانی کھیل کود کے دوران پسینے کے راستے جسم کی نمکیات اور الیکٹرولائٹس تیزی سے خارج ہوتے ہیں یہ نمکیات خون کے اندر شامل ہوتی ہیں جس سے جسم میں پانی کی ایک خاص مقدار بحال رہتی ہیں ۔ ناریل کا پانی بھی قدرتی اجزاء سے بھرپور ہے جس میں قدرت نے نمک کی ایک خاص مقدار شامل کی ہوتی ہے۔ اس کا ذائقہ اتنا لزید ہوتا تو نہیں ہوتا لیکن کھوئی ہوئی توانائی کو بحال کرنے کے لیے ناریل کا پانی ایک بہترین مشروب ہے ۔اس کی مقدار بڑھانے کے لیے اس میں تازہ پانی بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔

3۔پھل: پھل بھی نمکیاں کا ایک قدرتی ذریعہ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے تمام پھلوں میں ایک خاص مقدار میں پانی شامل کر رکھا ہے تب ہی تو کچھ پھلوں کے جوس بہت شوق سے پیئے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پھلوں میں پوٹاشیم، وٹامن کی بھی کثیر تعداد ہوتی ہے۔ گرما، تربوزہ، خربوزہ بھی پانی سے بھر پور پھل ہیں ان کے استعمال جسم میں نمکیات کو پورا کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ اللہ نے گوبھی کے اندر پانی کا بہت ذخیرہ رکھا ہے لیکن ہمارے ہاں اکثر گوبھی کاٹ کر دھوپ میں سکھایا جاتا ہے تاکہ میزان ختم ہونے کے بعد بھی اسے استعمال کیا جاسکے۔

لیکن اس طریقے سے گوبھی کے اندر قدرتی پانی سوکھ جاتا ہے کہ اس کی غذائیت بھی ختم ہوجاتی ہے۔ گوبھی کے استعمال سے نہ صرف جسم کا پانی پورا ہو جاتا ہے بلکہ اس سے کولیسٹرول کالیول بھی کم رہتا ہے اور یہ کینسر کے خلاف ڈھال بھی ہے۔ 2012ء میں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق گوبھی چھاتی ہے سرطان کو ختم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔

Share this:

H.Shazad

72 Articles
View All Posts
Previous Post حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Next Post قومی اسمبلی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیر بجلی کے استعفے کا مطالبہ
National Assembly

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.