yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بہتا لہو

Yes 2 Webmaster November 16, 2015November 16, 2015 1 min read
ISIS Paris Attack
Share this:
ISIS  Paris Attack
ISIS Paris Attack

تحریر: وقارانساء
تیرہ نومبر کی شب جب خوشبو کا شہر پیرس چھ جگہ مختلف دھماکوں سے گونج اٹھا-آٹھ دہشتگردوں نے پیرس کی سڑکوں کو خون سے رنگین کر دیا –سٹیڈیم میں اس وقت جرمنی اور فرانس کے مابین فٹبال کا میچ جاری تھا۔

دنیا کا کوئی بھی ملک ہو بے گناہ شہریوں کا مارے جانا قابل مذمت ہے –ایسے حملے کسی کے ملک پر نہیں بلکہ انسانیت پر حملہ ہیں –اور ہمیشہ ملکوں میں خوف وہراس پھیلانے کا موجب بنتے ہیں۔

Pairs Attack
Pairs Attack

جس سے متعلقہ گھروں کے علاوہ دیگر شہری بھی متاثر ہوتے ہیں ان دہشتگردوں کا نہ کوئی ملک ہوتا ہے نہ ہی یہ کسی مذھب کے پیرو کار ہوتے ہیں انسانی جانوں کو اتنی آسانی سے لہو میں نہلا دینے والے بے رحم اور ظالم ہوتے ہیں۔

آج اس بہتے لہو نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے –جس گھر کے بچے یا والدين عزیز رشتہ دار ان حادثات کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں یہ بہتا لہو پاکستان افغانستان کے شہریوں کا ہو عراق شام نائیجيريا کینیا کے شہری ہوں یا فلسطین کے۔

یہ سب انسان ہیں اور یہ لہو انسانیت کا ہے – جس کو سڑکوں پر بے دریغ بہایا جاتا ہے اور ہمیشہ بے گناہ لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

Pairs Attack
Pairs Attack

وہ سب جو اپنے گھروں سے یوں باہر نکلے تھے کہ جنھوں نے واپس گھر نہ جانا تھا اور نہ ہی اپنے پیاروں کو ملنا تھا اس ملک کا ہر شہری اس انسانیت سوز واقعہ پر انتہائی افسردہ ہے اسی طرح تو ملکوں کے امن تباہ ہو جاتے ہیں – ہم میں سے ہر ایک ان ظالموں کے اس دنیا سے نیست ونابود ہونے کا خواہشمند ہے تاکہ دنیا میں خوف وہراس کے بجائے امن ہو۔

تحریر: وقارانساء

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Riaz Shah and Abrar Shah
Previous Post ابرار شاہ ناروے نے ریاض شاہ لسوڑی کی حمایت کا اعلان کر دیا
Next Post ہندو طالبان
RSS India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.