yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

Yes 2 Webmaster January 25, 2016 1 min read
Adulterated Milk
Share this:
Adulterated Milk
Adulterated Milk

تحریر: ملک نذیر اعوان
حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات احمد مجتبیٰ ۖ کی احادیث مبارکہ ہے۔ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔ آج کے موجودہ دور میں ہر طرف ملاوٹ اور دھوکہ بازی کا راج ہے۔ ڈیلی کے بیس پر ناپ تول میں کمی ہمارا فریضہ بن چکا ہے۔ جب کہ ملاوٹ کے متعلق اللہ تعالیٰ اور ہمارے پیارے آقاۖ کے ارشادات موجود ہیں۔

اور پچھلی قوموں پر ملاوٹ اور ناپ تول میں کمی کے باعث عذاب آئے۔ایک موقع پرسراپا نور،قلب سینہ،شہنشاہ دو جہاں ۖ کا گزر مدینہ پاک کے بازار سے ہوا۔بازار میں بہت رونق تھی۔

ایک شخص گندم کا ڈھیر فروخت کرنے کے لیے بیٹھا تھا۔گندم اتنی اچھی تھی۔کہ ہر آنے والے شخص کو اپنی طرف متوجہ کر رہی تھی ۔پیارے آقا ۖ کے قدم مبارک بھی گندم فروخت کرنے والے شخص کے پاس رک گئے۔

آپ نے جب گندم کو دیکھا تو اندر سے گیلی تھی۔آپ نے اس شخص سے پوچھا یہ کیا ماجرا ہے۔اس آدمی نے جواب دیا۔یارسول اللہ ۖ میں نے زیادہ منافع کمانے کے لیے ایسا کیا۔پیارے آقا ۖ نے فرمایا۔جس نے صداقت کو جھوٹ کے پردے میں چھپایا۔ (ملاوٹ کی)وہ ہم میں سے نہیں۔جو لوگ جھوٹ بول کرمال فروخت کرتے ہیں۔اور ناجائز منافع کماتے ہیں۔آپ نے ایسے لوگوں کو اپنی امت سے خارج کر دیا۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

اسلام میں تجارت ایک مقدس پیشہ ہے۔رحمت دو عالم ۖ نے ارشاد فرمایا،سچے دیانت دار اور امانت دار کا حشر صدیقوں اور شہیدوں کے ساتھ ہو گا۔یہاں تک کہ رزق حلال کو عبادت قرار دیا گیا۔ہر معاشرے کے قاعدے اور ضوابط ہوتے ہیں۔جس معاشرے میں ناپ تول میں کمی اور منافع خوری عام ہو جائے۔

اللہ تعالیٰ اس معاشرے سے خیرو برکت اٹھا لیتا ہے حضرت شعیب کی قوم کو اللہ تعالی ٰ نے کم ناپ تول کرنے اور ناجائز منافع خوری کی وجہ سے قیامت تک کے لیے عبرت کا نشان بنا دیا۔

اسلام کافی حد تک ان دیانت دار تاجروں کے حسن سلوک اور اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے صاف مال فروخت کرنے سے پھیلا۔ملاوٹ کرنا،دھوکہ بازی ،ناپ تول میں کمی،خراب مال فروخت کرنا،اور ذخیرہ اندوزی کرکر کے چیزوں کی مصنوعی قلت پیدا کرنا اسلام میں سخت منع ہے۔بلکہ ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیر اعوان (خوشاب)
0301-5177265
maliknazir00@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post آفریدی اور عمر اکمل کی لاہور واپسی پرشائقین کی نعرے بازی
Next Post باکس آفس پردی ریوننٹ آمدنی میں سب سے آگے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.