yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کالے جادو کے کرشمے

F A Farooqi March 21, 2016 1 min read
Black-Magic
Share this:
Life
Life

تحریر: علی حسنین تابش
زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں ،رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔ زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِ رحمت بن کر برستی ہیں۔ اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔نیکی اوربدی کے راستوں سے آشناکروایا ۔انسان کو عقل وشعورعطافرمایا۔

کہتے ہیں زندگی کو خوش اسلوبی سے جیا جائے یہی کامیابی کا راز بھی ہے لیکن پھولوں کے ساتھ بے شمار کانٹے ،پھول کو توڑنے وقت ہاتھ زخمی کر دیتے ہیں۔ غموں کی بات بھی کچھ ایسے ہی ہے۔خوشی اور غم کا چولی دامن کا ساتھ بھی رہا ہے ۔اِنسان کو عقل وشعور کے ساتھ ساتھ اللہ جل شانہ نے علم کی بیش قیمت سوغات سے نوازا اوران علوم کی بے شمار اقسام ہیں۔ دینی علوم ،دنیاوی علوم ،عملیات، فلکیات وغیرہ وغیرہ ۔اِسی طرح عملیات کی دو اقسام ہیں۔”نوری علم”یعنی اللہ پاک کے پاک کلام کے وظائف اور تاویزات اور دوسرا”کالا علم”جنات سے کلمات کے ذریعے کام کروانے کا علم ۔اِن علوم کا حساب بھی یوں ٹھہراجیسے انگلش اور دیسی ادویات کا سلسلہ ۔انگلش دوائی میں نشہ ہوتا ہے اورمریض کو فوراًسکون ملتا ہے جب کہ اِس کے برعکس دیسی ادویات میں جڑی بوٹیاں شامل ہوتی ہیں ۔ان سے فائدہ دیرپا اور آہستہ آہستہ ہوتا ہے ۔اِسی طرح کالا علم انگلش دوائی کی طرح فوراً کام تو کرتا ہے لیکن اس کا اثر جلد ہی زائل ہو جاتا ہے ۔نوری علم آہستہ آہستہ کام ضروری کرتا ہے لیکن اس کا اثر بھی دیر پا ہوتا ہے۔

Black-Magic
Black-Magic

آج کے اس نفسا نفسی کے دُور میں انتظار اور صبر نام کی چیز کا خاتمہ ہوچکا ہے ۔ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کے دل کی مراد پلک جھپکنے سے پہلے پوری ہوجائے۔ اِنسان پیدا کرنے والے رب رحمان کو بھول کر شاٹ کٹ کی تلاش میں نکل کھڑا ہواہے اور اِنسان ہو کر اِنسانوں سے ڈنگ کھاتا پھر تاہے۔یوں نام نہاد عامل بابوں کے ہتھے چڑھ کر اپنے ایمان تک سے ہاتھ دھو بیٹھا تاہے۔آپ نے دیکھا ہو گا ،واحد ملک پاکستان ہے جس کی شاہراہوں پہ لاتعدا د عامل بیٹھے نظر آتے ہیں اور ان کی اشتہاری مہم اخبارات ،ٹی وی چینلز اور سڑکوں پر جگہ جگہ ہو رہی ہوتی ہے۔عام سے اِنسا ن سے لے کر سیاستدانوں تک ،سبھی ان کے تلوے چاٹنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔یہی وجہ ہے جس کو دیکھو ان سے اپنے مسائل حل کروانے کے چکر میں پھرتے ہیں اور اپنی دولت ان کی تجوریوں میں بھرتے ہیں۔

محبوب قدموں میں ،امتحانات میں کامیابی ،میاں بیوی کے جھگڑے ،جائیدا د ،نوکری تک قدموں میں رکھ دیتے ہیں۔اور میںحیران اِس لئے ہوں کہ اتنے عرصہ سے یہ عامل، لوگوں کے مسائل حل کرنے میں سرگرم عمل ہیں مگر پاکستان سے مہنگائی نہیںگئی ،پڑھا لکھا طبقہ ڈگریاں ہاتھوں میں تھامے دفتروں کے چکر کاٹتے پھرتے ہیں اور محترمہ نوکری صاحبہ نہیں ملتی ۔۔۔۔خود کشیاں بڑھ رہی ہیں ۔گھریلو جھگڑے ریکارڈ ساز ہو رہے ہیں۔۔لو افیئر گلی گلی میں ہو رہے ہیں اور اِس کا فائدہ عدالتوں کو بھی ہوا ہے اور کہیں کہیں میڈیکل کلینک والوں کو بھی۔۔۔۔سادہ لوح ،ان پڑھ،دیہاتی لوگوں کی تو سمجھ آتی ہے کہ اِن میں شعور کی کمی ہے یا پرانی روایات کے غلام چلے آرہے ہیں مگر پڑھا لکھا طبقہ ۔بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کرکے بھی گلی محلے کے عاملوں او”ر سائیں بابا ”کے قدموں میں سر رکھے اپنی مرادیں مانگتے نظر آتے ہیں۔اتنا کمزور عقیدہ۔۔۔۔۔۔؟وہ بھی جدید دُور کے جدید اِنسانوں کے۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس۔۔۔۔

بات ہور ہی تھی کالے علم کی ۔کالا جادُو سر چڑھ کر بولے ۔۔۔۔کے مصداق ،کالاجادُو کرنے والے اور کرانے والے چند روپوں کی خاطر اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں۔۔۔؟مسلمانوں کے گھر پیدا ہو کر اُمت محمدی میں ہوتے ہوئے ایسے پلید کام کرتے ہیں ۔۔۔۔؟دین اسلام کے مطابق کالا علم کرنے والادائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ذرا سوچئے پھر ہماری آخرت کا کیا ہو گا۔؟ رسول پاک ۖ نے ہماری شفاعت ہی نہ کی تو ہم کہاں کے رہ جائیں گے۔کاتب تقدیر کے فیصلوں کو میں مانتا ہوں کہ اِزل سے لکھے جا چکے ہیں مگر اُن کو بدلنے کا ایک مضبوط حل یہ ہے کہ دُعا کی جائے۔اِنسان اپنی تقدیر خود بدل سکتا ہے ۔ہاں ہماری ہار جیت میں ہماری نفسیات کا بہت عمل دخل ہو تاہے۔بیماریوں کا بھی کچھ ایسا ہی سلسلہ ہے ۔اِنسان کو چاہیے خود بیماری پہ حاوی رہے ۔بیماری کو خود پہ حاوی نہ ہونے دے۔اگر بیماری یا زندگی کا کوئی بھی مسئلہ درپیش ہے تو قرآن مجید سے راہنمائی حاصل کریں۔۔۔قرآن مجید میں موت کے علاوہ ہر بیماری، ہر مسئلے کا حل موجود ہے۔۔۔اور ہمارے آقا نبی کریم ۖ کی زندگی مبارکہ ہمارے سامنے ہے۔۔۔

Jin
Jin

اِنسان کو نئی نئی چیزیں دریافت کرنے کا جنون اِس کی فطرت میں شامل ہے ۔جنات ہم میں ہی بستے ہیں۔ ہمارے ساتھ ہی رہتے ہیں۔ہم انہیں دیکھ نہیں سکتے ۔محسوس نہیں کر سکتے ،چھو نہیں سکتے۔لیکن پھر بھی اِن کو قابو کرنے کی ،ان کو دیکھنے کی خواہش دِل نادان میں اُبھر ہی آتی ہے۔اِن کے ذریعے سے روزی کمانا ،ان سے کا م کروانا۔الٹے سیدھے عملیات کرنا ،عدوات کے عملیات کرنا اور اِنسان کو اِنسان سے نقصان پہنچانا غلط طریقہ ہے اور یہ شیطانی فعل ہے۔۔۔کیونکہ شیطان کا تعلق جنات سے ہے۔

یہ عامل بڑے ماہر ہوتے ہیں اور زبان دارزی میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔من گھڑت ڈائیلاگ بول کر بڑے سے بڑے اِنسان کو زِیر کر لیتے ہیں اور نوٹوں سے اپنی تجوریاں بھرتے ہیں ۔مثال کے طور پر ایک شخص آیا ۔۔میرا یہ کام کرو ۔فلاں میرا دُشمن ہے اور وہ یہ کرتا ہے ،وہ کرتا ہے ۔اُسے میرے قدموں میں لا دو۔۔۔اور عامل صاحب نے اُس سے ہزاروں بٹورلیے اور کام کر دیا ۔جس پہ کیا اگلے د ن وہ آیا۔اُس سے دو گنا پیسے لے کر عمل ختم کر دیا۔یہی طریقہ ہے دولت کمانے کا ۔۔۔لوٹنے کا ۔۔لوگوں کو بیوقوف بنانے کا ۔۔ان کا مقصد صرف اور صرف دولت ،پیسے کماناہے اور کچھ نہیں۔آخرت کو بھول چلے ہیں۔

رب کریم نے ہمیں اپنی عبادت کرنے کے لئے بھیجاتاکہ اُس کی عبادت کرکے ہم جنت میں جائیں لیکن ہم اُلٹے شیطانی رستوں پر گامزن ہو گئے ہیں ۔روز آخرت رب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو کس منہ سے سامنا کریں گے؟۔۔حیران کن بات یہ ہے کہ یہ خیال کبھی آیا ہی نہیں۔دوزاخ کے عذاب کی وعیدیں سنائی نہیں دیتیں۔قبر کا عذاب ہمیں ڈراتا ہی نہیں۔دوزاخ کی آگ جلا دے گی ۔۔بعد کا مسئلہ ہے ابھی دولت کمایا بس ۔۔۔۔؟ہم نے سب باتوں کو کیوں بھلا دیا ہے۔؟جب کہ اسلام نے سب جزا و سزا کو واضع بیان کر دیا ہے۔سب کچھ جان کر بھی ہم انجان بنے پھرتے ہیں۔اپنے نفس کو پلید کر رہے ہیں۔کیوں۔۔۔۔۔۔آخر کیوں۔۔۔۔؟ اِس کام میں دولت بہت ہے۔۔۔جو اِسی فانی دُنیا میں رہ جائے گی۔ساتھ تو اعمال جائیں گے ۔نیک اعمال کئے ہوں گے تو آخرت کی زندگی پُر امن اور راحت بھری ہوگی۔جب موت کا وجود تک مٹ جائے گا توپھرہم کیوں کربے خبر ہیں۔؟ ہماری نمازیں دکھاوے کی ،لباس دکھاوے کا ،تلاوت دکھاوے کی۔۔۔ کیوں۔۔۔؟یہ سب سننے کے لئے کہ فلاں نمازی پرہیزی ہے ۔۔۔جبیں پر مہراب بنا لئے تاکہ لگے یہ بڑا نمازی بندہ ہے۔؟اور کام۔۔۔۔جادو کے عملیات کرنے کا ،کرانے کا(نعوذباللہ!)۔

Aamal
Aamal

چند روز قبل ایک دوست سے بات ہوئی ۔اُس نے سنایا کہ ایک عامل جو کہ کالے علم کا ماہر تھا اور ایک بڑے (کڑاھا) میں بیٹھا کرتا تھا۔جو عورت اُس کے پاس تعوذ لینے جاتی اُسے لوٹا بھر پیشاب لانے کو کہتا۔اُس کو اپنے کڑاھا میںڈلواکر اُسے تعوذ دیتا۔رب کی پناہ ۔۔۔۔وہ پیشاب پیتا بھی تھا ،اُس سے نہاتا بھی تھا۔اُسی کڑھا میں بیٹھا رہتا تھا۔۔پولیس کے چھاپے پر اُسے گرفتار کیا گیا۔۔۔کئی میل دُور کھڑا کر کے اُسے فائر برگیڈئر سے نہلایا گیا۔بدبو کے بھبکے پھر بھی آئے جا رہے تھے۔۔۔
اب ذرا سوچئے اُس شخص کی آخر ت کیا ہے۔۔؟کیا خبر کہ آخرت میںاُس کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا۔ دوزاخ کا ایندھن بنے گا یا پھر۔۔۔۔؟۔کیا فائدہ ایسی زندگی کا ۔وہ پیشاب کو آب حیات کہا کرتا تھا ۔بالاآخرپولیس نے اُسے گولی ماردی ۔اُس کا دُنیا میں آنے کا مقصد کیا تھا اور اُس نے کیا کیا۔۔۔؟زندگی تو خراب ہوئی سو ہوئی ،آخرت بھی گئی۔۔۔کہاں گئی دولت ۔۔جو کمائی تھی۔۔؟اِسی دُنیا میں رہ گئی ناں۔۔۔

ایک اور ایسے ہی عامل نے دُنیا میںبڑا نام کمایا ۔دولت ،شہرت ،لوگوں کے بڑے کام کئے ۔کالے جادُو کا ماہر تھا۔۔۔اور پھر موت نے آن لیا۔۔۔مر گیا تو اُس کی قبر بنائی گئی اور دفنا یا گیا۔۔۔پھر ہوا یہ کہ ساری قبر اُس کے اوپر گِر گئی۔۔۔اِسی طرح دوسری جگہ،تیسری جگہ حتی کہ 9بار ایسا ہی ہوا۔دسویں بار اُسے ویسے ہی قبر میں ڈال کر مٹی ڈال دی گئی۔۔۔ غیر مرائی مخلوق ایسی ہوتی ہیں کہ بندہ مر جائے بھی پھر بھی پیچھا نہیں چھوڑتیں۔کیا کرنا ایسی دولت کا ،شہرت کا جو آخرت میں رسوائی کا باعث بنے۔خدارہ ۔۔۔ایسے لوگوں سے دُور رہیں اوراللہ کی رحمت سے نا اُمید مت ہوں ۔زیادہ دولت کے لالچ میں اتنے اندھے نہ بن جائیں کہ آخرت خراب ہو جائے ۔عاملوں کی زندگی گنگال کر دیکھ لیں ۔۔یہ خود گھریلو جھگڑوں ،تنازعات کا شکار ہوتے ہیں۔۔۔

یہ کسی کے مسائل کیا حل کریں گے۔۔۔اُن کا رب بھی وہی ہے جو آپ کا ہے ۔پھر آپ اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رُجوع کیوں نہیں کرتے۔۔۔عقل کو بروکار لائیں۔۔۔۔جانوروں کی طرح زندگی نہ گزاریں۔۔۔اِنسان اشرف المخلوقات ہے۔اپنے منصب کو سمجھیں ۔کالا علم کیا ہے۔۔۔۔شیطانی علم ۔۔شیطان کے علم کو کرنے کے لئے شیطان ہی بننا پڑتا ہے ۔۔۔خدارہ جو ایسا علم پڑھ رہے ہیں تو فوراًتوبہ کرلیں ،رب کریم رازق ہے وہ بے شمار رزق دے گا۔۔۔اور دُنیا اور آخرت سنور جائے گی۔۔۔کیوں اپنی اوردُوسرو ں کی زندگیوں سے کھیلتے ہو۔دُنیا اور آخرت میں رسوا ہونا چاہتے ہووہ بھی چند کھوٹے سکوں کی خاطر۔۔۔۔لوٹنا چھوڑ کر اپنے رب کی طرف لوٹ آئوں کیونکہ یہی زندگی ہے۔۔۔۔باقی سب عذاب ہی عذاب ہے۔۔۔

Ali-Husnain-Tabish
Ali-Husnain-Tabish

تحریر: علی حسنین تابش

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکیھرا کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف مہم جاری ہے، رانا ایاز سلیم
Next Post گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں مقابلہ حسن نعت و قرات کا انعقاد

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.