yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس: ایفل ٹاور پر 15 اگست پاکستانی و کشمیری اور یورپی برادری یکجا ہو کر تاریخ انسانیت کے بدترین بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور یوم سیاہ منا رہی ہے، زاہد ہاشمی

MH Kazmi August 6, 2017August 14, 2017 1 min read
black day, will, be, celebrated,on, eiffel tower, by , kashmiri, and, Pakistani, brotherhood
Share this:

پیرس: ایفل ٹاور پر 15 اگست پاکستانی و کشمیری اور یورپی برادری یکجا ہو کر تاریخ انسانیت کے بدترین بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور یوم سیاہ منا رہی ہے، زاہد ہاشمی

پیرس(یس اردو نیوز) چلو چلو ایفل ٹاور کے سامنے چلو 15 اگست بھارتی یوم آزادی اور کشمیریوں کا یوم سیاہ  پیرس کے تاریخی مقام ایفل ٹاور کے سامنے کشمیری اور پاکستانی برادری سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف زاہد ہاشمی کے زیر انتظام احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ فرانس میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم بے نقاب کرنے اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 15 اگست شام پانچ بجے ایفل ٹاور کے سامنے اکٹھے ہو کر انسانی ہمدردی اور ملی بیداری کا ثبوت دیں۔ مظاہرے میں black-day-will-be-celebratedon-eiffel-tower-by-kashmiri-and-pakistani-brotherhoodشرکت کیلئے تمام کشمیری و پاکستانی برادری  فرذند کشمیر اور ممتاز سیاسی و سماجی کارکن زاہد ہاشمی سے رابطہ کر سکتی ہے  اس موقع پر زاہد ہاشمی نے یس اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ تمام ایشیائی برادری سے گزارش ہے کہ وہ مذہبی اور سیاسی مصلحتblack day, will, be, celebrated,on, eiffel tower, by , kashmiri, and, Pakistani, brotherhoodوں سے بالا تر ہو کر مظاہرے کو کامیاب بنائیں تاکہ کشمیری بھائیوں پر ظلم و استبداد کے خلاف مشترکہ آواز اٹھائی جائے۔

آج 15 اگست کو ہم بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے جمع ہوئے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پوری دنیا کی انسانی تاریخ کے بد ترین مظالم لیں جو کہ صدی سے زیادہ عرصہ سے جاری ہیں، ہمارے کشمیر بھائی، بہنیں اور بچے مسلسل جبرو استبداد کا شکار ہیں اور رو رو کر فریاد کررہے ہیں اس لئے بھارت جب تک جموں کشمیر میں غیر انسانی ظلم و ستم بند نہیں کرتا اور جبری طور پر قابض ہے، اس کو اس ریاست کی حدود میں اپنا جشن منانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں پہنچتا ٗ

اگست 15کوبھاررت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جرہا ہے جس میں تمام کشمیری و پاکستانی اور یورپی برادری یکجا ہو کر بھر پور شرکت کریگی تمام مہذب اقوام اس بات پر متفق ہیں کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کو پارلیمانی وفد بھیجنا چاہیے تاکہ بھارتی مظالم کا سد باب ہو سکے

مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر کی طرح پیرس میں بھی یوم سیاہ بھارتی انسانیت سوز مظالم کے خلاف ایک موثر آواز ہے جو کہ دنیا کے منصفوں اور سلامتی کونسل کا ضمیر جھنجوڑنے کیلئے موثر فورم ہے تاکہ حریت پسند جدوجہد کے ذریعے مظالم کی اندھیری رات کا خاتمہ ہو سکے پیرس بھر سے ایشیائی برادری15 اگست کو  کو بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے ایفل ٹاور پہنچے گی جس کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا تھا کہ بھارت کشمیری بھائیوں کا ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت دینے سے انکار کر رہاہے۔ انتظامیہ نے یوم سیاہ  کی بلا خلل تقریبات یقینی بنانے کیلئے مسلسل کوشش کے عزم کا اظہار کیا ہےblack-day-will-be-celebratedon-eiffel-tower-by-kashmiri-and-pakistani-brotherhoodblack-day-will-be-celebratedon-eiffel-tower-by-kashmiri-and-pakistani-brotherhood

black day, will, be, celebrated,on, eiffel tower, by , kashmiri, and, Pakistani, brotherhood

black day, will, be, celebrated,on, eiffel tower, by , kashmiri, and, Pakistani, brotherhood

black day, will, be, celebrated,on, eiffel tower, by , kashmiri, and, Pakistani, brotherhood

 

 

 

 

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Norway: A, Delegation, headed, by, Allama Hassan Meer Qadri, Dr Azam Chaudhry, participated, in hidaya, camp, organized, by, Dr. Tahir ul Qadri
Previous Post ناروے ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معیت و صحبت میں الھدایہ کیمپ میں شرکت کیلئے فرانس سے علامہ حسن میر قادری اور چوہدری محمد اعظم کی سربراہی میں پچپن رکنی وفد کی شرکت
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن کے سابق صدر اور سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز احمد سماں کی والدہ کی وفات پر پی پی اوورسیز کے راہنمائوں کا اظہار افسوس
MOTHER,OF, CHAUDHRY IJAZ SAMAN, DIED, IN, GUJRAT, PPP, FRANCE, OFFICIALS, QARI FARQOO AHMED,, AND, OTHERS, EXPRESSED, THEIR HEARTY, CONDOLENCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.