yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

پیرس، انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے یوم سیاہ میں بھرپورشرکت پرپاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کے تہ دل سے شکرگزار ہیں، مصالحتی کمیٹی کا کردار قابل تحسین، زاہد ہاشمی

MH Kazmi October 28, 2019October 28, 2019 1 min read
Zahid Hashmi, President, International, Kashmir, Peace, Forum, France
Share this:

پیرس، انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے یوم سیاہ میں بھرپورشرکت پرپاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کے تہ دل سے شکرگزار ہیں، مصالحتی کمیٹی کا کردار قابل تحسین، زاہد ہاشمی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) فرانس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر 27 اکتوبر 2019 کو انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام بھرپور یوم سیاہ  منایا گیا۔ اس موقع پر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی صدر انٹرنیشنل کشیر پیس فورم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم سیاہ انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی  نئی تحریک کا نقطہ آغاز ہے۔ مصالحتی کمیٹی نے انتہائی جاندار کردار ادا کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر کا پیغام گھر گھر پہنچایا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مصالحتی کمیٹی نے چوہدری محمد رزاق ڈھل کی سربراہی میں فرانس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے تمام طبقات پر گھر گھر جا کر واضح کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر فرد کے شامل ہونے کا وقت شروع ہوچکا ہے۔

انھوں نے چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پیپلز پارٹی فرانس کی سربراہی میں قائم کی گئی مصالحتی کمیٹی اورتمام ارکان ملک عابد نامزد صدر تحریک انصاف فرانس، چوہدری اشفاق جٹ نامزد نائب صدر تحریک انصاف فرانس، مبارک خان جدون اور تمام سیاسی وسماجی راہنمائوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مصالحتی کمیٹی نے تحریک آزادی کشمیر کا پیغام گھر گھر پھیلانے کیلئے جس قوت ارادی اور بھرپور محنت سے کام کیا ہے اس کیلئے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ پیرس میں موجود پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے اس طبقے کو خاص طور پر سامنے لایا گیا جو کہ کمیونٹی کے پروگرامز اور خصوصاً سیاسی وسماجی سرگرمیوں سے اب تک لاتعلق رہے ان تمام لوگوں کو تحریک آزادی کشمیر کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اور ان کو اس مظاہرے میں خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی تاکہ تمام کمیونٹی مل کر پروزور طریقے سے تحریک کا حصہ بن سکے

واضح رہے کہ انٹرنیشنل ڪشمیر پیس فورم فرانس  کے زیر انتظام آج 27 اڪتوبر یوم سیاہ ڪشمیر پیرس ایفل ٹاور کے سامنے احتجاج کیا گیا 72 سالوں سے کشمیر پر انڈیا کے جبراًن قبضے کے خلاف فرانس سے ہندوستان کو للکار کر پیغام دیتے ہیں کشمیریوں کے حق خودارادیت ڪو چھین کر دم لیں گے۔

https://www.facebook.com/mahmood.sultan.180/videos/781663732286330/

https://www.facebook.com/100039986408487/videos/143919886950891/

https://www.facebook.com/mahmood.sultan.180/videos/781663732286330/

Black day, organized, at Eifel Tower, Paris, against, Indian, violence, in, Occupied, Kashmir

Black day, organized, at Eifel Tower, Paris, against, Indian, violence, in, Occupied, KashmirBlack day, organized, at Eifel Tower, Paris, against, Indian, violence, in, Occupied, Kashmir

Zahid Hashmi, President, International, Kashmir, Peace, Forum, France

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
2nd, Editon, of, Pakistan ,Travel, Guide, in, French, Language, published, by, French, Publisher
Previous Post فرانسیسی پبلشر نے فرانسیسی زبان میں پاکستان ٹریول گائیڈ کا دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا
Next Post پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے 27 اکتوبر یوم سیاہ میں بھرپور شرکت کر کے مثالی اتحاد اورقومی سوچ کا عملی مظاہرہ کیا ، مرزا ساجد جرال
Black day, organized, at Eifel Tower, Paris, against, Indian, violence, in, Occupied, Kashmir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.