yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

برمنگھم : مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس

Yes 1 Webmaster May 26, 2015 1 min read
Idara Misbah Ul Quraan,Meeting
Share this:
Idara Misbah Ul Quraan,Meeting
Idara Misbah Ul Quraan,Meeting

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف مذہبی تھینک ٹینک ادارہ مصباح القرآن برطانیہ کے زیر اہتمام مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سحرو افطار اور نماز عشاء کے نظامت اوقات پر متفقہ فیصلہ کیا گیا، جس کے مطابق سحری کا وقت طلوع آفتا ب سے ایک گھنٹہ اور چالیس منٹ قبل ختم ہو گا۔

افطاری کے لیے غروب آفتاب کا وقت ہی مقرر کیا گیا ہے جبکہ نماز عشاء کا وقت غروب آفتاب کے ایک گھنٹہ بعد شروع ہو گا نظامت اوقات کے حوالہ سے تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ پر مبنی نمائندگا ن کے دستخط کے بعد ایک مصدقہ دستا ویز بھی یا داشت کے طور پر تیا ر کر لی گئی ہے ۔ اجلا س کی صدارت مفتی اعظم برطانیہ عبد الرسول منصور الا زہری نے کی جبکہ میزبانی کے فرائض چئیرمین ادارہ مصبا ح القرآن برطانیہ الشیخ مصباح المالک لقمانوی نے سرانجام دیے۔

اس موقع پر پیر مولانا غلام ربانی افغانی جما عت اہلسنت برطانیہ ، علا مہ محمد نصیر اللہ نقشبندی محی الدین ٹرسٹ برطانیہ ، مفتی ضمیر احمد ساجد جما عت اہلسنت پاکستان ،پیر محمد طیب الرحمن قا دری چئیرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ، مولانا محمد سرفراز مدنی یو کے اسلامک مشن ، مولانا محمد انوار قمر جامعہ انوار القرآن برطانیہ ، سید محمد طلحہ بخاری سنٹرل مسجد برمنگھم ، مفتی محمد فیض رسول ، محمد سلیم اختر ، محمد ندیم مہروی ، محمد علی سنٹرل مسجد برمنگھم ، صوفی جا وید اختر جا معہ مسجد گھمکول شریف ، مولانا نیا ز احمد صدیقی سابق امام و خطیب مرکزی جامع مسجد گھمکول شریف برمنگھم ،مولانا محمد بشارت ضیائی امام مدرسہ فیض القرآن غوثیہ ، مفتی عبد المجید ندیم عالم راک اسلامک سنٹر ، حافظ ضیاء الا سلام ہزاروی ، قا ری عبد الوافی یو کے اسلامک مشن ، مفتی رسول بخش سعیدی ،سید مشتا ق احمد شاہ ، قا ری غلا م رسول یو کے اسلامک مشن ، مولانا محمد فاروق علوی ، محمد سجا د ، حافظ منیر احمد صا بر ، ملک محمد فیا ض ، ڈا کٹر انوار الما لک خان لقمانوی ، مولانا شمس الرحیم ، مولانا محمد عبد اللہ سلطان ، مولانا محمد حنیف حسینی ، حافظ محمد ادریس ، راجہ سلیم اختر ، پیر محمد عمران ابدالوی ، مولانا حامد قدوس ہا شمی ، حافظ عنا یت اللہ ، قا ری محمد امین صدیقی ، محمد منیر الا زہری اور دیگر موجود تھے۔

مقررین نے کہا آج امت مسلمہ میں اتفا ق و اتحا د کی کمی نمایا ں طور پر دکھائی دیتی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ اجتہا دی مسائل میں اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن اتحاد امت کے لیے اجتما عیت کو تسلیم کرنا ہو گا۔ انہو ں نے کہاکہ ہما ری آپسی اختلا فات اور تفرقے کی بدولت نوجوان نسل اسلام سے دور ہو تی جا رہی ہے۔ انہو ں نے کہاکہ مغربی دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے اجتہا دی مسائل کے حوالہ سے اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہو ں نے کہاکہ ہمیں چا ہیے کہ ذاتی مفادات کو بالا طا ق رکھتے ہو ئے اجتماعی سطح پر کسی ایک نقطے پر متفق ہوجائیں تا کہ مخالفین کو تنقید و تقسیم کا موقع فراہم نہ ہو سکے ۔ اجلا س کے اختتام پر اتحا د امت مسلمہ کے حوالہ سے خصوصی دعا کی گئی اور شرکاء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Breakfast Vienna
Previous Post حاجی غلام مصطفی بلوچ نے علامہ عبدالطیف چستی الازہری کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
Next Post پاکستان پیپلز الائنس (پی پی اے) برطانیہ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
Pakistan Peoples Alliance United Kingdom

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.