yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلاول کی سیکیورٹی؛ قانون اورحکومتی پالیسی کی تفصیلات طلب

MH Kazmi November 24, 2016 1 min read
Bilawal's security, sought details of the law and government policy
Share this:
Bilawal's security, sought details of the law and government policy
Bilawal’s security, sought details of the law and government policy

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر قانون اور حکومتی پالیسی سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ میں بلاول بھٹو کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بلاول بھٹو کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ مختلف سیکیورٹی اداروں کی رپورٹس کے مطابق میری جان کو خطرہ ہے لہذا ملک بھر میں سفر کے دوران لائسنس یافتہ اسلحے کے ساتھ گارڈز، بُلٹ پروف اور سیاہ شیشوں والی گاڑی استعمال کرنے کی اجازت دی جائے، غیر جمہوری اور انتہا پسند قوتیں نقصان پہنچاناچاہتی ہیں اور میری والدہ کو بھی دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔

سماعت کے موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ سرحدوں پر فوجی جوان قربانیاں دے رہے ہیں اور ہم خصوصی سیکیورٹی کے طلب گار ہیں تاہم یہ معاملہ صوبائی حکومت کا ہے، وفاق کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سندھ حکومت جسے چاہتی ہے سیکیورٹی دیتی ہے جسے چاہتی ہے نہیں دیتی، جب نبیل گبول ان کے پاس تھا تو 50 گاڑیاں تھیں اب حکومت میں نہیں تو سیکیورٹی کے لیے روتا پھررہا ہے، ذوالفقار مرزا کے پاس بھی 2 سو گاڑیوں کا پروٹوکول تھا لیکن اب حکومت سے نکل گئے تو سیکیورٹی کےلیے رونا پڑا،حیرت ہے بلاول بھٹو زرداری اپنی ہی حکومت سے سیکیورٹی مانگ رہے ہیں، جو وزرا آپ سے ملنے دبئی جاتے ہیں اور دو سو گاڑیوں کا قافلہ لے کر گھومتے ہیں ان سے سیکیورٹی مانگ رہے ہیں، سیکیورٹی ہر شہری کا حق ہے لہذا بلاول کو خصوصی سیکیورٹی کا حکم کیسے دیں۔اگر  بلاول کے لیے سیکیورٹی کا حکم دیں گے تو بہت درخواست گزار آجائیں گے۔

عدالت نے بلاول زرداری کے وکیل سے خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق قانون اور پالیسی کی تفصیلات طلب کرتےہوئے کہا کہ بتایا جائے کسی کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق کیا قانون ہے، عدالت نے درخواست کی سماعت 24 نومبر تکملتوی کردی۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The silence of Pakistan on Indian aggression rule is criminal Khursheed Shah
Previous Post بھارتی جارحیت پرحکومت کی خاموشی مجرمانہ ہے، خورشید شاہ
Next Post رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
Promoted to the rank of Rear Admiral, Vice Admiral Wasim Akram

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.