کراچی : بلاول بھٹو زرداری کا خود کش حملے میں شہید اہلکاروں کے خاندان سے اظہار تعزیت سیکیورٹی اداروں کی جرآت و شجاعت کو سلام پیش کرتا ہوں حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی شدید مذمت

