yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلاول بھٹو کی شادی کا معاملہ۔۔۔۔ ’’لڑکی نے ہاں کر دی ‘‘

MH Kazmi July 25, 2019 1 min read
Bilawal Bhutto's marriage matter ... "The girl said yes"
Share this:

Bilawal Bhutto's marriage matter ... "The girl said yes"

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی شادی کی بحث چل رہی ہے، آصف زرداری بھی اشاروں میں کہہ چکے ہیں کہ وہ اب بلاول بھٹو کی شادی چاہتے ہیں، اور سیاست سے کنارہ کشی کرکے پوتے پوتیوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں، لیکن پاکستانیوں کے ذہنوں میں اس حوالے سے ایک ہی سوال آتا ہے کہ بلاول بھٹو آخر شادی کریں گے کس سے؟ تاہم یہ معاملہ بھی کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن نے سوال کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کا یہ خاصہ نہیں کہ وہ لوگوں کو خریدے جس پر تبصرہ کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ اب بکھرے بالوں کے ساتھ تو بلاول بھٹو چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کر نہیں پائیں گے، انہوں نے حاصل بزنجو کا نام کیوں سامنے لایا گیا ہے، انکو چاہیئے کہ بال وال کٹوائیں اور شادی کی تیاری کریں اب تو لڑکی نے بھی ہاں کر دی ہے۔ جس پر جوابب دیتے ہوئے پروگرام کے ہوسٹ نے کہا کہ یہ معامملہ میرے سامنے بھی آیا ہے کہ بلاول بھٹو کے لیے لڑکی نے ہاں کر دی ہے اور معاملات آگے بڑھائے جارہے ہیں۔ جس پر عامر لیاقت نے کہا کہ ظاہر ہے لڑکی نے ہاں کی ہے تو ہی شادی کی بات چل رہی ہے نہ ورنہ کسی کا لڑکا کنواہ رہ جاتا ۔ خیال رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے لیے سر توڑ کوششیں کی جارہی ہیں، اپوزیشن اتحاد کے لیے حاصل بزنجو کا نام فائنل کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ روز سینیٹر شبلی فراز اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی بھی اسی سلسلے میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقا ت ہوئی تھی، ملاقات میں مولانہ سے درخواست کی گئی کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ انکے امیدوار کو دیا جائے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khan Sahab! The dress is simple and your personality also evolves.
Previous Post خان صاحب! لباس وہ جو سادہ بھی ہو اور آپکی شخصیت بھی ابھارے ۔۔۔
Next Post نواز شریف کی بیرک سے ACاُتارنے کا حکم دے دیا
Nawaz Sharif ordered to withdraw AC from barracks

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.