yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری ہی قائد حزب اختلاف ہوں گے، خورشید شاہ

MH Kazmi January 3, 2017 1 min read
Bilawal Bhutto Zardari will be the opposition leader in the National Assembly Khursheed Shah
Share this:

 اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے کیوں کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔

Bilawal Bhutto Zardari will be the opposition leader in the National Assembly Khursheed Shah
Bilawal Bhutto Zardari will be the opposition leader in the National Assembly Khursheed Shah

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اس  میں کوئی دو رائے نہیں کہ پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ہی اپوزیشن لیڈر ہوں گے، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ بلاول کی عمر کم تھی اور آصف زرداری پر 2 سال کی آئینی پابندی عائد تھی لیکن اب دونوں رہنما آئینی پابندیوں سے مبرا ہیں ملکی حالات میں سیاسی قیادت  کا پارلیمنٹ آنا بہت اہم ہے، ہماری قیادت کے پارلیمنٹ میں آنے سے انتخابی مہم پر کوئی برا اثر نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہرسیاستدان پارلیمنٹ میں وزیراعظم بننے کے لیے آتا ہے کیوں کہ پارٹی منشور پر تب ہی عمل ہو سکتا ہے جب آپ اقتدار حاصل کریں۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ یہ غلط فہمی بھی دور کرلی جائے کہ آصف زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے سے بلاول کے اختیارات ختم ہوجائیں گے، بلاول بھٹو کے پاس سوفیصد اختیارات ہیں، اس کی واضح مثال یہ ہے کہ جب شریک چئیرمین سے پوچھا گیا کہ ایاز سومرو اور عذرا فضل سے استعفیٰ کب دلوائیں تو انہوں نے کہا کہ چئیرمین بلاول بھٹو اجلاس میں خود فیصلہ کریں گے۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ ہم آج بھی میثاق جمہوریت پر قائم ہیں لیکن نوازشریف حکومت نے ہمیشہ میثاق جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، ہم جنوری میں حکومت مخالف جلسے کریں گے اور ہمارے باہر نکلتے ہی تحریک شروع ہوجائے گی ہم عوام کے سامنے 4 سال میں ہونے والی تباہی لائیں گے، عمران خان ہمارے ساتھ  چلے تو انہیں خوش آمدید کہیں گے۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ  کرپشن اور دیگر ملکی مسائل پر تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوتیں تو بہت اچھا ہوتا اگرعمران خان اپنی چھتری لے کرگھومیں گے توہم ساری جماعتوں کو لے کر اپنی چھتری میں گھومیں گے۔ عمران خان نئے ثبوت لائے ہیں تو نواز شریف قطری شہزادے کا خط لائے ہیں اب عدالت عظمیٰ کو فیصلہ کرنا ہے کہ ملک میں کرپشن ختم ہونی چاہئے یا نہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ پر وہ فیصلہ کرے گی جو ملکی مفاد میں ہو گا۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میں وزیراعظم نوازشریف سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے خلاف کوئی کرپشن کا کیس ہے تو میڈیا پر لائیں اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار بھی دھمکیاں نہ دیں بلکہ میرے خلاف سپریم کورٹ میں کیس داخل کریں اور میرا احتساب کریں، اور اگر انہوں نے دھمکیاں دینا بند نہ کیں تو پھر میں انہیں سپریم کورٹ میں لے کرجاؤں گا۔بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی سے متعلق اپوزیشن لیڈر کاکہنا تھا کہ جاوید ہاشمی اگر اپنا استعفیٰ پیش کرتے ہوئے انکشافات کرتے تو تاریخ میں ان کا نام ہوتا لیکن اس وقت انہوں نے استعفیٰ کی ذاتی وجوہات بتائیں  اتنے عرصے میں جاوید ہاشمی نے یہ بات نہیں کی اور اب ہن خبرآئی خضر ساڈا بھائی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
To mutual respect and relations based on equality with our neighbors, Prime Minister
Previous Post ہمسایوں کے ساتھ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم
Next Post اسرائیلی وزیراعظم سے کرپشن کے الزامات پر پولیس کی تفتیش
Police investigation on corruption allegations from israeli prime minister

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.