yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں، منہ دکھانے کے لائق نہیں رہا، بلاول

MH Kazmi October 20, 2020October 20, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایسی کیا ضرورت پڑگئی کہ صبح 4 بجے آئی جی سندھ کو گھر سے لے گئے، آئی جی سندھ کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ کو صبح 4 بجے کہاں لے جایا گیا؟ پنجاب میں کئی آئییز جی تبدیل کیےگئے لیکن ہم سندھ میں آئی جی آسانی سے تبدیل نہیں کرسکتے۔ اس تاثر کو تقویت ملی کہ حکومت کےاوپر بھی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارے ہم سب کے ہیں،آزادانہ طور پر اور آئین کےمطابق کام کرنا چاہیے۔ گلگت سے پرائیوٹ جہاز پر کوئٹہ جلسے کے لیے جانے کی کوشش کروں گا۔ اگرکوئٹہ نہیں جاسکا توپھر ویڈیو لنک پر خطاب کروں گا۔پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن ریٹائرد صفدر کے ساتھ جو ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے۔ کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں، کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی حرکت پر بہت شرمندہ ہوں۔ کیپٹن ریٹارڈ صفدر کے ساتھ جوہوا اس کی مذمت کرتا ہوں۔ بلاول نے کہا کہ جب عمران خان بھی قائد کے مزار پر جاتے تو پی ٹی آئی کارکن نعرے بازی کرتے۔ کالعدم تنظیم کے لوگ بھی مزار قائد جاتے رہے ہیں۔ کسی نے آج سے پہلے اس معاملے پرایف آئی آردرج نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں پی ڈی ایم نے تاریخی جلسہ کیا۔ کیپٹن صفدرکی گرفتاری سندھ کے لوگوں کی بےعزتی ہے۔ اس معاملے میں سندھ پولیس کی بےعزتی ہوئی۔ بلاول نے کہا کہ کون تھے جنہوں نے جس نے آئی جی کےگھرکا گھیراوَ کیا؟ وزیراعلیٰ سندھ نے معاملے کی انکوائری کی ہدایت کی ہے۔ اگر پولیس کی عزت نہیں ہوگی تو کام کیسے کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پولیس کی بےعزتی ہوئی اس لیےاستعفےسامنےآئے ہیں۔ آئی جی سمیت تمام افسران کے ساتھ ہوں۔ سندھ پولیس کا مورال ڈاوَن کیا گیا۔ پولیس کی عزت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ سب سے زیادہ شہادتیں پولیس نےدی ہیں۔ اسٹاک ایکس چینج یا چینی قونصلیٹ پر حملہ ہو تو سندھ پولیس کے اہلکار سب سے پہلے پہنچتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے، ہرآدمی اپنی عزت کے لیے کام کرتا ہے۔ جو کچھ بھی ہوا یہ ناقابل برداشت ہے۔ ہم سب کو سوچناہ وگا کہ ریڈلائن کراس نہیں ہوناچاہیے۔ اس واقعہ میں ریڈلائن کراس کیا گیا، ایسا نہیں ہوناچاہیے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں بلاول نے کہا کہ یہ ازخود گورنر راج نہیں لگا سکتے ہیں۔ گورنر راج لگا کر تو دکھاوَ

BILAWAL BHUTTO, ASKS, ARMY CHIEF, WHY, IG SINDH, KIDNAPPED, TO, ARREST, CAPT SAFDAR
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عالمی ادارہ صحت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کورونا بچائو اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا
Next Post ”آئی جی کو مبینہ اغواءکا یہ مطلب نہیں ہے کہ کچھ غندے آئے اور انہیں اٹھا کر لے گئے بلکہ ۔۔“پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بھی بول پڑے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.