yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلاول بھٹو جواب دو تمہارا اور ایان علی کا۔۔

MH Kazmi May 9, 2019 1 min read
Bilawal Bhutto Answer You and Ian Ali ..
Share this:

Bilawal Bhutto Answer You and Ian Ali ..

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول آئی ایم ایف کے بارے میں پریشان نہ ہوں۔ سندھ حکومت کی مالی بے ضابطگیوں اور صوبائی خزانے پر ڈاکہ زنی کا جواب دیں۔ بلاول اندرون سندھ میں ایڈز سے متاثرہ سسکتے افراد اور خاندانوں کو تسلی دینے کیوں نہیں گئے؟ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاق کی جانب سے دیے گئے اربوں روپے ہضم کرکے ڈکار تک نہ لینے والے وفاق سے کس بات کا گلہ کر رہے ہیں؟ لانچوں اور گھروں سے جو پیسہ برآمد ہوا وہ قوم کا پیسہ ہے،اسے واپس کرنا ہو گا،دونوں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو دھوکہ دینے کی تاک میں رہتی ہیں، جس کا پہلے داؤ لگ جائے دوسرا روتا رہتا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو کے چیئرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی کے حوالے سے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اعلی اداروں میں خدمات سر انجام دینے والے قابل اور ذہین پاکستانیوں پر اپنے ملک کے دروازے بند نہیں کر سکتے،عمران خان کے نئے پاکستان میں صلاحیتوں کی قد رکی جاتی ہے۔ بلاول جواب دیں کہ ان کا اور ایان علی کا مشترکہ اکاؤنٹ کیا حسن اتفاق ہے؟ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ بے دردی سے قوم کو لوٹنے والے آج مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔اِنہوں نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیےبھوک, بیماری اور بیروزگاری کو سندھ کے عوام پر مسلط کیا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ نوجوان نسل سے تعلق ہونے کے ناطے قوم کو آپ سے نئی سوچ کی توقع تھی مگر افسوس کہ آپ نے خود کو کرپشن کے دفاع پر مامور کر لیا،بھٹو کا وارث بننے کے لئے آپ کو کرپشن سے ناطہ توڑنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بے دردی سے قوم کو لوٹنے والے آج مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں، بلاول بھٹو آئی ایم ایف کے بارے میں پریشان نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو آئی ایم ایف کے بارے میں پریشان نہ ہوں، وہ سندھ حکومت کی مالی بے ضابطگیوں پر جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو صوبائی خزانے پر ڈاکا زنی کا جواب دیں، وہ اندرون سندھ ایڈز متاثرین کو تسلی دینے کیوں نہیں گئے، لانچوں، گھروں سے برآمد پیسہ قوم کا ہے، واپس کرنا ہوگا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ وفاق کے اربوں روپے ڈکارنے والے وفاق سے کس بات کا گلہ کررہے ہیں، بلاول جواب دیں ان کا اور ایان علی کا مشترکہ اکاؤنٹ کیا حسن اتفاق ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھٹو کا وارث بننے کے لیے آپ کو کرپشن سے ناطہ توڑنا ہوگا، نوجوان نسل سے تعلق ہونے پر قوم کو بلاول سے نئی سوچ کی توقع تھی، افسوس ہے کہ آپ نے خود کو کرپشن کے دفاع پر مامور کرلیا، ذہین قابل پاکستانیوں پر ملک کے دروازے بند نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ وہ واحد صوبہ ہے جہاں ہم ٹیکس کا ہدف حاصل کرتے ہیں۔ ٹیکس وصولی کا ہدف صرف اٹھارویں ترمیم کی وجہ سے پورا ہوتا ہے۔ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے بجائے سندھ سے سیکھے۔ کیا آئی ایم ایف فیصلہ کرے گا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کون ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In the time of Imran Khan, Pakistan got a great success in the world
Previous Post عمران خان کے دور میں پاکستان کو عالمی سطح پر شاندار کامیابی مل گئی
Next Post روم کی خاتون صحافی فرانسسکا مارینو کی سامنے آ گئی
Rome's female journalist Francesca Marino came true

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.