yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

Yes 1 Webmaster July 6, 2015 1 min read
Bilawal Bhutto
Share this:
Bilawal Bhutto
Bilawal Bhutto

اسلام آباد : پی پی رہنماؤں کے استعفے سامنے آنے پرقیادت نے پارٹی کوازسر نو فعال بنانے اور ناراض رہنماؤں کو منانے کیلیے رابطوں کا سلسہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم ہو گئے ہیں۔

پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرنے اور عوامی رابطے بڑھانے سمیت پنجاب میں پارٹی کو مضبوط بنانے کا مشورہ دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے بعض رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت پرقیادت میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے،اس صورتحال میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم اورفعال ہو گئے ہیں۔

بلاول بھٹو پارٹی کے نظریاتی لوگوں کو جماعت میں روکنے کیلیے پورا زور لگا رہے ہیں،انھوںنے ناراض رہنماؤں سے رابطے بھی شروع کردیے ہیں۔ وہ نظریاتی لوگوں سے خود ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کرنے کے خواہشمند ہیں۔ بلاول بھٹومرکزی رہنماؤں کیساتھ ساتھ ضلعی صدور کو بھی ٹیلی فون کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونیوالے پیپلز پارٹی پنجاب کے اجلاس میں پارٹی رہنماوں نے بلاول کومشورہ دیا کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرے اورعوامی رابطے بڑھائے جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں منظور وٹو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پارٹی کو پنجاب میںفعال بنانیکا مطالبہ بھی کیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے فوری لاہور آنے کا کوئی امکان نہیں ہے، اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے بعض رہنماؤں کے دعوے درست نہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول اپنے والد پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر ان کے ہمراہ لاہور آئیں گے، بختاور اور آصفہ بھی ان کے ساتھ ہوں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Greece People
Previous Post یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا
Next Post پیرس : حاجی مذمل حسین کے صاحبزادے سبط مذمل کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تصویری جھلکیاں
Paris Iftar Dinner

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.