yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈیہ 🤔

Web Editor July 1, 2018July 1, 2018 1 min read
Share this:

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈیہ 🤔Y

کرکٹ کھیلنے کے دوران زمان پارک لاھور کا پلاٹ پنجاب حکومت سے درخواست کر کے مفت لیا۔
شوکت خانم ہسپتال بنانے کیلئے زمین نواز شریف حکومت سے لی۔پورے پاکستان سے چندہ لیا۔اور پھر سب بہن بھائی اسکے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ھو گئے۔ اب اسکی ایک بہن علیمہ خان کی دبئی میں 60 ارب کی جائیداد ھے۔اس ھسپتال میں مفت علاج کرانے کیلئے پہلے ٹیسٹ کروائے جاتے ھیں جنکی مالیت کم از کم دو سے تین لاکھ بنتی ھے۔جو ھر امیر غریب اپنی جیب سے ادا کرتا ھے۔

ھر الیکشن سے تین ماہ پہلے شہر شہر جا کر شوکت خانم کے نام پہ چندہ اکٹھا کرتا ھے اور لوگ ٹکٹ لینے کی خاطر کروڑوں روپیہ چندہ کی شکل میں رشوت دیتے ھیں۔حالیہ الیکشن میں بھی یہ پالیسی کامیابی سے چلائی۔

300 کنال کے محل میں رھتا ھے۔1350 کنال اراضی کا مالک ھے اور پورے سال میں ٹیکس سوا لاکھ روپے دیتا ھے۔
300 سو کینال محل بنی گالا اسلام آباد کی فی مرلہ قیمت 2080 روپے بتاتا ھے۔ جو پورے
پورے پاکستان میں سب سے سستی ھے۔

ھیلی کاپٹر پہ سفر کرتا ھے اور ذاتی ملکیت بیاسی کرولا بھی نہیں ھے۔
پانچ سال خیبرپختونخوا میں حکومت کرتا ھے۔ کوئی دل ،گردے کا ھسپتال نہیں بناتا۔کوئی فارنزک لیب نہیں بناتا۔کوئی اعلیٰ معیار کا سرکاری ھسپتال نہیں بناتا۔ لیکن شوکت خانم پشاور میں اس حکومت میں لازمی بنا لیتا ھے۔
کوئی انٹرنیشنل سطح کا تعلیمی ادارہ نہیں بناتا جہاں اسکے اور جہانگیر ترین کے بچے پڑھ سکیں لیکن دوسروں پہ گالی کے سٹائل میں تنقید کرتا ھے۔
پورے پانچ سال خیبرپختونخوا میں کسی بھی کرپشن کا کیس نہیں پکڑتا۔نیب پہ سٹے آرڈر لے آتا ھے ۔جبکہ پنجاب اور سندھ میں کرپشن پہ بھاشن دیتا ھے۔
پاکستان کے امیر ترین لوگوں کو اپنے قریب ترین کیا ھوا ھے۔ جیسے جہانگیر ترین،علیم خان ، زلفی بخاری اور اعظم سواتی جیسے۔اور واضح موقف رکھتا ھے کہ سیاست بس امیروں کو کرنی چاہیے۔غریب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ھونا چاھئے۔اسی لئے امراء کو اپنے ارد گرد رکھتا ھےجو اسکی عیاشیوں کیلئے بیرون ممالک دوروں پہ پیسہ خرچ کرتے ھیں تو پاکستان میں اسکی نقل و حمل کیلئے جہاز اور لگژری گاڑیاں مہیا کرتے ھیں۔
جھوٹ اتنی ڈھٹائی سے اور مسلسل بولتا ھے کہ سچ ثابت کر دیتا ھے۔ھیلی کاپٹر پہ سفر کرتا ھے۔مثالیں سائیکلوں کی دیتا ھے۔
جلسہ کرتے ھوئے بے حیائی اور فحاشی کا سہارا لیتا ھے،سنگرز کے ذریعے کانسرٹ منعقد کرتا ھے اور پھر مدینہ کی ریاست اور حضرت عمر فاروق کے زمانے کی مثالیں دیتا ھے۔
اسلام سے اتنا واقف ھے کہ عمرہ بھی کسی کے پیسے پہ کرتا ھے تو عید کی نماز چشمہ لگا کے ادا کرتا ھے اور نماز عید کے بعد خطبہ کا علم ھی نہیں۔ غیر مسلم (سکھ) کی وفات پہ تعزیت کرنے جاتا ھے تو باقاعدہ ھاتھ اٹھا کر دعا مانگتا ھے۔
افشور کمپنی بنانے،جوا کھیلنے،اور بیسیوں سکینڈلز کا انٹرنیشنل میڈیا پہ بیٹھ کے اعتراف کرتا ھے۔کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرتا ھے۔ قادیانیوں کے بارے سوال پوچھنے پر دو ٹوک کہتا ھے کہ میرے پاکستان میں سب برابر ھوں گے اور کوئی توھین رسالت کا قانون نہیں ھوگا۔
ترک صدر کی پاکستان آمد پر جوائنٹ پارلیمانی سیشن میں اسرائیل کے کہنے پہ جانے سے انکار کر دیتا ھے تو چائنہ کے صدر کا بائیکاٹ کر دیتا ھے۔
اسمبلی میں صرف پانچ چھ دفع جاتا ھے لیکن تنخواہ پورے پانچ سال مکمل لیتا ھے۔ اور باھر کھڑا ھو کر اس اسمبلی پہ لعنتیں بھیجتا ھے۔

اسلام آباد میں 126 دن دھرنا دے کر سازش کے تحت جمہوری حکومت ختم کرنے کیلئے ایجنسیوں کی انگلی کا سہارا ڈھونڈتا ھے۔اور ملک کا اربوں کا نقصان کرواتا ھے۔ملک میں سی پیک منصوبہ کو شروع ھونے سے پہلے روکنے اور چائنا کے صدر کے دوری کو ملتوی کرانے کی سازش کا مہرہ بنتا ھے۔

ملک میں دھشت گردی ختم ھونے کے بعد دنیا سے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے آنے والوں کو ہھٹیچر کہتا ھے تو انڈیا کی IPL دیکھنے چلا جاتا ھے لیکن پاکستان میں PSL کا میچ دیکھنا توھین سمجھتا ھے۔
برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان صادق خان کے خلاف یہودی کے ساتھ مل کر کمپین کرتا ھے اور اس یہودی زیک گولڈ سمتھ کو مسلمان صادق خان کی نسبت سچا کہتا ھے۔ اور وہ یہودی اسرائیل میں مسلم فلسطینی قتل عام کو جائز سمجھتا ھے۔
اکثر تھوک کے چاٹنے کا عادی ھے۔مسٹر یو ٹرن کے نام سے مشہور ھو چکا ھے۔ بار بار موقف بدلتا ھے۔
اسکی سابقہ بیوی ریحام خان ایک کتاب لکھنا چاھتی ھے۔ اس کتاب کو شائع ھونے سے روکنے کے لیے 160 ملین ڈالر سے برطانیہ میں وکیل کئے ھیں۔ مطلب کتاب میں کچھ ایسا سچ ھے جو اس بندے کے دوغلے چہرے سے نقاب اتار دے گا۔ یہ اپنی سابقہ بیوی کی کتاب کو روکنے کیلئے ھر پاپڑ بیلنے رھا ھے۔
اس نے ایک یہودن جمائمہ سے شادی رچائی اور اسلام قبول کروایا۔ لیکن وہ اب دوبارہ انگلینڈ میں رہ رھی ھے اور اسکے بچوں کی پرورش کر رھی ھے۔ جبکہ اس نے اب اسلام چھوڑ دیا ھے۔ مطلب مرتد ھو گئی ھے۔ اسلام میں مرتد کی سزا موت ھے۔لیکن اس سب کے باوجود یہ لیڈر برطانیہ میں اس کے گھر ٹھہرتا ھے۔ اسکے بچے جوان ھو گئے ھیں۔ لیکن ابھی تک ان کو پاکستان واپس نہیں لایا۔ اسکی مرتد سابقہ بیوی جمائما اب تک ھر معاملے میں اس کے ساتھ کھڑی ھے۔ خواہ بنی گالا کی جائیداد کی منی ٹریل دینی ھو یا ریحام خان کے الزامات کا جواب دینا ھو۔ یہ باتیں اسکی طلاق بھی مشکوک بناتی ھیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس نے جمائمہ کو طلاق دی ھے کیونکہ آج تک طلاق نامہ منظر عام پر نہیں آیا۔
یہ بوٹستان کورٹ کا صادق و امین ریحام خان سے نکاح کر کے تین ماہ چھپاتا ھے۔ تو پھر ایک پیرنی سے روحانی فیض لیتے لیتے پانچ جوان بچوں کی ماں کو ھی پھنسا لیتا ھے۔ اور دوران عدت ھی اس سے نکاح کر لیتا ھے۔یہ تاریخ کا پہلا موقع ھے کہ مرید نے پیرنی پھنسا بھی لی،بھگا بھی لی،بیاہ بھی لی اور طلاق کی عدت بھی پوری نہ ھونے دی۔عائلہ ملک،ماروی میمن،گلالئی ،فوزیہ قصوری اور ریحام خان اس پہ بد کردار ھونے کا سرعام الزام لگا رھے ھیں۔

نوجوانوں کو تبدیلی اور خوشحالی کے سنہرے خواب دیکھاتا ھے۔صاف شفاف تحریک کا اعلان کرتا ھے۔کرپٹ اور جاگیر داروں کے خلاف علم بغاوت بلند کر کے پورے پاکستان میں نوجوانوں کے خرچوں پہ جلسے ریلیاں کرتا ھے لیکن الیکشن کیلئے ٹکٹس پھر انہی کرپٹ وڈیروں کو دیتا ھے۔
اس بندے نے پنجابیوں کو بے وقوف کہا،کراچی والوں کو مردہ لاشیں کہا اور داڑھی والوں کا مزاق اڑایا۔
خیبرپختونخوا میں تعلیمی نصاب سے تمام مسلم اکابرین اور خلفائے راشدین کی تاریخ نکال کے انگریزوں کے کارنامے شامل کرنے والا عمران خان ایک ایسا بندہ ھے جو جی بھر کے پاکستانی قوم کو آلو بھی بنا رھا ھے ۔چونا بھی لگا رھا ھے اور عیاشی بھی کر رھا ھے۔ جبکہ ھماری قوم اسے مسیحا سمجھ بیٹھی ھے۔
یہ بندہ شوکت خانم کیلئے کم از کم دس روپے مسج کے ذریعے غریب لوگوں سے بھی اکٹھا کرتا ھے۔ لیکن کوئی غریب اس کو ھاتھ نہیں ملا سکتا۔کارکن بھی ھاتھ ملانے کیلئے مٹھی میں شوکت خانم کے نام پہ چندہ لے کے جاتے ھیں اور فخر سے تصویر بنوا کے لوگوں کو دکھاتے ھیں کہ لیڈر سے مل کے آئے ھیں۔ایک طرف یہ صدقات،خیرات،زکوات لیتا ھے لیکن رھتا نوابوں اور شہنشاھوں کی طرح ھے۔ ایک طرف عبد الستار ایدھی مرحوم نے بھی کروڑوں اربوں کا فلاحی اثاثہ چھوڑا ھے لیکن رھا ساری عمر کھدر کے سوٹ اور پلاسٹک کی چپل پہنے غرباء،مساکین اور یتیموں کے ساتھ۔

یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈیہ ھے۔ یہ رانگ نمبر ھے۔

میں نہ پٹواری
میں نہ یوتھیاں

عوام

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں 
Next Post پانامہ فیصلہ اگر۔۔۔۔۔ عمران خان نے پانامہ فیصلے سے متعلق ایسی بات کہہ دی پوری (ن) لیگ منہ دیکھتی ہی رہ گئی
If Panama's decision ... Imran Khan said such a thing about Panama's decision that the whole League remained on its face

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.