yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

پورا امریکہ سوگ میں ڈوب گیا۔۔!! کورونا وائرس کا امریکہ پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

MH Kazmi March 10, 2020March 10, 2020 1 min read
Share this:

نیویارک(نیوز ڈیسک ) عالمی معیشت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤسے خدشات کے بڑھنے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ہے. امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق خطرناک وبا کے نے جہاں دنیا بھر میں ہزاروں جانیں لے لی ہیں وہیں ڈیلرز خدشات سے آراستہ اثاثوں سے بھاگ کر محفوظ پناہ گاہوں کی جانب جارہے ہیں جس کی وجہ سے سونے اور ین کی قیمت بڑھ رہی ہے اور امریکی خزانے نئے ریکارڈ کم ترین سطح کی جانب جارہے ہیں،جہاں حکومتوں اور مرکزی بینکوں کی جانب سے محرک اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہونے کا اعلان کیا گیا وہیں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ معیشتوں پر ایک بہت بڑا دباﺅڈال رہا ہے اور عالمی بحران کے خدشات پیدا کر رہا ہے‘ٹوکیو سڈنی اور منیلا میں اسٹاک مارکیٹ 6 فیصد تک کم ہوئی جبکہ ہانگ کانگ میں کھانے کے وقفے تک مارکیٹ میں 3.5 فیصد تک کمی سامنے آئی.ممبئی، سنگاپور، سیﺅل، جکارتہ اور ویلنگٹن 3 فیصد سے زائد کم ہوئیں، شنگھائی اور تائی پی میں کم از کم 2 فیصد کمی آئی جبکہ بنکاک کی مارکیٹ 5 فیصد تک گری یہ نقصانات یورپ اور وال اسٹریٹ میں تیزی سے آنے والی کمی کے پیروی میں رہیں.اس کمی کی ایک اور اہم وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی تھی جو دنیا میں سب سے زیادہ تیل برآمد کرنے میں والے ملک سعودی عرب کی جانب سے توس سے پیداوار پر تنازع کی وجہ سے تیل میں کمی کے اعلان کے بعد رونما ہوئی.دونوں اہم تیل کے برآمد کار جو پہلے ہی وائرس کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث دباﺅ کا شکار ہیں نے تیل کی قیمت 30 فیصد تک کم کی جو 1991 میں خلیجی جنگ کے بعد سب سے تیزی سے کم ہوئی.آرگنائزیشن برائے پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) کی پیداوار میں کمی کی پیشکش کو روس کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد سعودی عرب نے تیل پر جنگ کا آغاز قیمتوںکو 20 سال کی کم ترین سطح پر لاکر کیا ریاض نے اپریل کے لیے قیمتوں کو کم کرکے ایشیا کے لیے 4 سے 6 ڈالر فی بیرل اور امریکا کے لیے 7 ڈالر فی بیرل کردیا.روس کا فیصلے سے پہلے ہی قیمتوں میں کمی آئی تھی جبکہ اس خدشے کا بھی اظہار کیا جارہا ہے کہ اگر دونوں جانب سے کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا تو قیمتیں مزید کم ہوں گی اوانڈا کے سینیئر مارکیٹ تجزیہ کار جیفرے ہیلے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ارادے روس کو سزا دینے کے لگتے ہیں.انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتیں آئندہ چند ماہ تک ایسی ہی رہیں گی کیونکہ کورونا وائرس نے معاشی نمو روک دی ہے اور سعودی عرب نے اپنے پمپ کھول دیے ہیں اور خام تیل پر بڑے ڈسکاﺅنٹ دے رہا ہے.توانائی کے ادارے اس سے بری طرح متاثر ہوئے، ہانگ کانگ کی سی این او سی کمپنی کے حصص 16 فیصد اور پیٹرو چین کے حصص میں 10 فیصد کمی آئی جبکہ ٹوکیو میں انپکس کے حصص میں 13 فیصد کمی آئی اور سڈنی میں ووڈسائڈ پیٹرولیم کے حصص میں 17 فیصد کمی واقع ہوئی.تحقیقی ادارے گائیتامے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی اور کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے نے عالمی معیشت گرنے کا خدشہ پیدا کردیا ہے غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹیں بھی انتہائی غیر مستحکم رہیں جہاں تاجروں نے ڈالر کو فروخت کیا اور ین کو خریدا جو عالمی عدم استحکام کے خلاف ایک باڑ کی طرح دیکھا جاتا ہے.

تیل پر جنگ کا آغاز قیمتوںکو 20 سال کی کم ترین سطح پر لاکر کیا ریاض نے اپریل کے لیے قیمتوں کو کم کرکے ایشیا کے لیے 4 سے 6 ڈالر فی بیرل اور امریکا کے لیے 7 ڈالر فی بیرل کردیا.روس کا فیصلے سے پہلے ہی قیمتوں میں کمی آئی تھی جبکہ اس خدشے کا بھی اظہار کیا جارہا ہے کہ اگر دونوں جانب سے کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا تو قیمتیں مزید کم ہوں گی اوانڈا کے سینیئر مارکیٹ تجزیہ کار جیفرے ہیلے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ارادے روس کو سزا دینے کے لگتے ہیں.انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتیں آئندہ چند ماہ تک ایسی ہی رہیں گی کیونکہ کورونا وائرس نے معاشی نمو روک دی ہے اور سعودی عرب نے اپنے پمپ کھول دیے ہیں اور خام تیل پر بڑے ڈسکاﺅنٹ دے رہا ہے.توانائی کے ادارے اس سے بری طرح متاثر ہوئے، ہانگ کانگ کی سی این او سی کمپنی کے حصص 16 فیصد اور پیٹرو چین کے حصص میں 10 فیصد کمی آئی جبکہ ٹوکیو میں انپکس کے حصص میں 13 فیصد کمی آئی اور سڈنی میں ووڈسائڈ پیٹرولیم کے حصص میں 17 فیصد کمی واقع ہوئی.تحقیقی ادارے گائیتامے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی اور کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے نے عالمی معیشت گرنے کا خدشہ پیدا کردیا ہے غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹیں بھی انتہائی غیر مستحکم رہیں جہاں تاجروں نے ڈالر کو فروخت کیا اور ین کو خریدا جو عالمی عدم استحکام کے خلاف ایک باڑ کی طرح دیکھا جاتا ہے.

BIGGEST ATTACK OF CORONA VIRUS ON USA, DONALD TRUMP GOT WORRIED
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سعودی عرب کے حالات انتہائی خراب۔۔۔۔۔!!! بڑی پابندی عائد کر دی گئی
Next Post تخت کی لڑائی شدت اختیار کر گئی۔۔!!! شہزادہ ’ترکی بن عبداللہ ‘کو بھی گرفتار کر لیا گیا، سعودی عرب میں ہلچل مچ گئی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.