yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑا سیاسی تہلکہ : 27 ارکان کا فارورڈ بلاک اور وزیراعلیٰ کی رخصتی ۔۔۔اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچا دینے والی خبر

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
Big political spectrum: Forward block of 27 members and the departure of chief minister - news that shakes the houses of power
Share this:

Big political spectrum: Forward block of 27 members and the departure of chief minister - news that shakes the houses of power

کراچی (ویب ڈیسک) سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد علی شاہ کی گرفتاری کی صورت میں سندھ اسمبلی میں 27اراکین کا فارورڈ بلاک سامنے آ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مراد علی شاہ گرفتار ہوتے ہیں تو یہ گروپ پیپلز پارٹی چھوڑ کر الگ ہو سکتا ہے جس کے بعد پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت نہیں رہے گی ۔ مراد علی شاہ کی گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو زرداری کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر مراد علی شاہ گرفتار ہوتے ہیں تو آصفہ بھٹو زرداری کو الیکشن لڑوا کر وزیراعلیٰ یا اپوزیشن لیڈر بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ اگر مراد علی شاہ گرفتار ہو جائیں تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہی نہ رہے کیونکہ 27اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل فارورڈ بلاک تیار ہو چکا ہے اور جیسے ہی مراد علی شاہ گرفتار ہوتے ہیں یہ گروپ پیپلز پارٹی چھوڑ کر الگ ہو سکتا ہے جس کے بعد پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت نہیں رہے گی ایسی صورت میں آصفہ بھٹو زرداری سندھ میں اپوزیشن لیڈر بنیں گی۔ یاد رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گرفتار کرنے کی تیاریاں جاری ہیں اور سننے میں آیا ہے کہ جمعہ کو انہیں حراست میں لیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ایک خبر یہ بھی ہے کہ مرادعلی شاہ کو سندھ سے باہر اسلام آباد سے گرفتار کیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی رہنما نے کہا کہ حکومت کی توجہ سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنے پر ہے اور اس مقصد کے لیے معیشت کو بھی خطرے میں ڈال دیا گیا ہے۔ نبیل گبول نے وزیراعلیٰ سندھ کی گرفتاری سے متعلق کوئی تاریخ نہیں بتائی۔ پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے کہا کہ مراد علی شاہ کی گرفتاری سے متعلق وہ کچھ نہیں کہہ سکتیں تاہم وزیراعلیٰ سندھ پر اومنی گروپ کیس میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اب سینئیر صحافی نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو زرداری کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Of the 444 cases of the Panama scandal in Pakistan, how many cases were prosecuted, and in which cases were the cases dropped? Amazing discoveries
Previous Post پاکستان میں پانامہ اسکینڈل کے 444 میں سے کل کتنے کیسز پر کارروائی ہوئی ، کن مقدمات پر مٹی ڈال دی گئی ؟ حیرت انگیز انکشافات
Next Post نیمل خاور کی پسندیدہ چیز کون لے جارہا تھا ؟ نیمل خاور کی چھوٹی بہن نے ویڈیو بھی بنا لی
Who was carrying the favorite item of Nemal Khawar? Neemal Khawar's younger sister also made the video

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.